کسوٹی سیزن ٹونٹی تھری (بدلہ پور اسپیشل)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تم نے تو اچک ہی لیا۔۔ حالانکہ میں نے فی البدیہہ یہاں پر لکھ دیا تھا جس میں بعد ازاں تبدیلی بھی کی۔۔۔ لیکن تم تو نرگولی سے بھی زیادہ چوکس نکلی۔
آج ایکٹیو جو بہت تھی ۔
پھر کیا ہوا جو اچک لیا۔ شائع تو اپنے نام سے نہیں کر دیا نا۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمہیں خود کو بوڑھا کہلانا پسند نہیں ورنہ یہ کام بھی کر دیتی۔

لیکن شعر میں کہیں بوڑھا یا اس کا کوئی ہم معنی لفظ استعمال نہیں ہوا 🙂
آپ نے تو لکھا نا۔۔۔ ہُن آئی سمجھ۔
ویسے بھی جب وقت پڑے گا دیکھی جائے گی
 
Top