ذِکر اُس کا بیاں ہمارا ہو !
سُننے والا جہان سارا ہو !
اَیسا دُنیا میں کیا نظارہ ہو ؟
اَیسا دُنیا میں کیا نظارہ ہو !
کوئی ہوگا کِسی کا ہونے دو !
اُس سے لیکن کہو ہمارا ہو !
کوئی پُوچهے نہ حال، مُفلس کا
یوُں بهی کرنا کِسے گوارا ہو !
بهٹکے پِهرتے ہیں ظاہِروں والے !
حسِ باطن کوئی اشارہ ہو !
دِل...