میں نے اس وقت زاویہ 2 کا 25 واں پروف ریڈنگ کے بعد وکی پر پوسٹ کردیا ہے۔ اس میں ایک جملہ ہے جس کے بارے میں آپ کی مدد درکار ہے۔
لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں جب اٹلی سے لوٹا تو بحری جہاز“موتاناوے وکتوریہ“ کے ذریعے وطن آیا۔ یہ میرا آبی جہاز پر سفر کرنے کا پہلا تجربہ تھا۔ جب نیپال کی بندر گاہ پر جہاز...