شکریہ دوست آپ کے قیمتی مشورے ( قیمتی اس وجہ سے کہ اب مجھے نیا ہارڈ ڈسک لینا ہوگا قیمتاّ) پر عمل کرکے ڈیٹا تو کوپی کردیا مگر۔۔۔۔ اب ایک اور مسئلہ ہوگیا ہے۔ زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ کی تھی اب وہ نئے کمپیوٹر پر ٹھیک ڈسپلے نہیں ہو رہا ۔ اور بیشتر حروف ڈبے سے نظر آرہے ہیں۔
ہر سال 14 اگست میرے لئے ڈھیر ساری خوشیاں اور تھوڑی سی اداسی لاتا ہے۔
خوشیاں اسی وجہ سے کہ میں بھی 14 اگست کو پیدا ہوئ تھی اور۔۔۔۔۔
اداسی اس وجہ سے کہ ہر سال 14 اگست کو میرے عمر کا ایک سال کٹ جاتا ہے۔ اس سال بھی میرے کل زندگی سے 23 سال کم ہوجائے گے۔
لگتا ہے میرے ہارڈ ڈسک ( سوری میرے ہارڈ ڈسک کا نہیں بلکہ میرے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈسک ) کا میڈیا فیل ہو گیا ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہارڈ ڈسک کو نقصان پہنچا تھا اور اس میں بیڈ سیکٹر اگئے تھے۔ مگر اب جب کمپیوٹر آن کرتی ہوں تو بار بار ری سٹارٹ ہو جاتا ہے اور وینڈوز میں نہیں جاتا۔
اگر کسی کے...
تفسیر صاحب ایلفی ایک جوڑنے والا کیمکل ہے جو 10 روپے کے ایک ٹیوب میں ملتی ہے۔ اور واقعی سیکنڈوں میں جوڑتی ہے۔ مگر پائدار جوڑ نہیں ہوتا۔ اور مزے کی بات یہ ایلفی سوات ہی میں بنتا ہے۔ بنتا کیا ہے بلکہ جاپان سے ڈرموں میں آتا ہے اور یہاں ری پیک ہوکر مارکیٹ کیا جاتا ہے