میرے علاقے میں بدمعاش کے معروف معنوں کے علاوہ اور بھی معنے ہیں جیسے “ شوخ، اپنی مرضی کرنے والا، غصے والا“
میں نے بھی غصے والی کے معنوں لکھا تھا۔ اب مجھے کیا پتہ تھا کہ۔۔۔۔۔۔بات پر واں زباں کٹتی ہے :cry:
کوئ ہے جو میری حاضری لگائے
خوش آمدید استادِ محترم۔
سب سے پہلے تو ان شمشاد بھائی کو سمجھائے کہ مجھے تنگ نہ کرے اور اس کے بعد۔۔۔۔
کونسے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں آج کل؟
استاد محترم؟
کیا استانی استانی کی رٹ لگا رکھی ہے۔ ایک ہی استانی تھی۔ بدمعاش قسم کی۔ میں نے بھگادیا ہے اس کو۔ اب کوئی استانی نہیں اس سکول میں۔ استادِ محترم انچارج ہیں اب۔ اور شمشاد بھائی مانیٹر ہیں
آپ جوجو ہی کہیں مجھ کو۔ اچھا لگتا ہے۔ میرے بابا بھی تو مجھے ہی کہتے ہیں۔
اوتار جلد ہی بدل رہی ہوں۔ ایک پشتو محاورے کے مطابق “ پرانے ماں باپ ہی اچھے“ ہوتے ہیں