نتائج تلاش

  1. جیہ

    حاضری لگائیں

    کیسی حاضری آپ تو اس وقت غیر حاضر ہیں
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    چلی آئی کچے دھاگے سے بندھی اور اب استاد محترم سے درخواست ہے کہ اس تانے بانے کو شرف بخشیں
  3. جیہ

    حاضری لگائیں

    اچھا اچھا زیادہ باتیں نہ کریں۔ اب بیٹھ جایئں ڈیسک پر اور ہاں! چھٹی کی درخواست لائے ہیں کہ نہیں ورنہ خیر حاضری لگی گی
  4. جیہ

    حاضری لگائیں

    السلام علیکم استادِ محترم۔ حاضری لگانے کے بعد عرض ہے کہ میں اردوست کی بورڈ استعمال کر رہی ہوں۔
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    صبح بہ خیر استادِ محترم۔ تلمیذ صاحب بھی ہیں ۔ آپ کیسے ہیں تلمیذ صاحب؟
  6. جیہ

    حاضری لگائیں

    میں صبح صبح آنکھ ملتے ملتے آگئی حاضری لینے مگر آپ آدھ گھنٹہ قبل جاچلے تھے۔ ایسا کریں کہ کسی اور سکول میں داخلہ لیں۔
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    کھڑے ہوجایئں ڈیسک پر ۔۔ مس سے شوخیاں ناقابل معافی شفٹ ای پر میرے ساتھ علیہ السلام والا ع ہے۔ جزم کی کنجی درکار ہے اور یہ جرم نہیں۔۔۔۔ سمجھیں آپ؟
  8. جیہ

    حاضری لگائیں

    میں تو پاکستانیوں کی حاضری لگاتی ہی نہیں۔ وہ تو ہر جگہ حاضر ہوتے ہیں۔ اب دیکھو نا اس محفل کے سارے ارکان اور اراکین پاکستان سے باہر ہیں۔ خیر لگادیتی ہوں آپ کی بھی حاضری ( 200 روپے شکرانہ لیکر)
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    ایسی ویسی غلطیاں۔۔۔۔ پٹھان ہوں کا، کی، کے کا فرق نہیں کر سکی ابھی تک۔ تفسیر صاحب اس وقت تو لاس اینجلس میں دن کے گیارہ بجے ہیں۔ تو آپ حاضر کیوں نہیں
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    استادِ محترم مجھے نہیں ملی جزم والی کنجی الٹ جی آر سیمی کولون پر تو تنوین کا نشان ہے۔ اور ہاں حاضری کی آپ فکر نہ کریں، وہ کب کی لگ چکی
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی استاد محترم ، میں بھی کبھی کبھی یہ غلطی کر جاتی ہوں پشتو سے ترجمہ کرنے میں
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی وہ رجسٹر گم ہو گیا تھا ۔ اسے ڈھونڈرہی تھی۔ آپ کے پاس تو نہیں نا؟
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    شمشاد بھائی جس کا کام اسے کو ساجھے۔ ایک تو آپ نے جزم کو جذم بنادیا اور دوسرے شفٹ یو پر تو الٹا پیش ہے۔ خیر سٹوڈنٹس سے غلطی ہو ہی جاتی ہے۔۔ اچھا اب کس کس کی حاضری رہتی ہے؟
  14. جیہ

    حاضری لگائیں

    تم تو اس کے سٹڈنٹ نہیں
  15. جیہ

    حاضری لگائیں

    حاضری لگ گئی مگر پروفیسر تو آج چھٹی پت تھے ۔ کیسے آنا ہوا؟ استادِ محترم آپ سے کچھ پوچھا تھا میں نے۔ آپ نے جواب نہیں دیا۔ سوال یہ تھا کہ آپ کے کی بورڈ پر جزم کا نشان کس کنجی پر ہے؟؟
  16. جیہ

    گانوں کا کھیل

    نہ جانے کیا ہوا جو تو چھولیا کھلا گلاب کی طرح میرا بدن نکھر نکھر گئی سنور سنور گئی بنا کے آئینہ تجھے اے جانِ من (فلم درد کا دل کو چھولینے والا گانا ۔ لتا کی آواز ہیما مالنی کے لئے تھی) اب گھ
  17. جیہ

    Qasmi صاحب کی مدد درکار ہے

    مجھے Qasmi صاحب کا ذپ موصول ہوا جس میں انہوں نے کچھ سوالات پوچھے ہیں۔ آپ ان کی مدد کریں Qasmi نے لکھا۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم کیا میں اس فورم میں کمپیوٹر کے ہارڈویر کے تعلق سے بھی سوال کر سکتا ہوں؟ 2 کیا میرے سوالات سے کہیں آپ تکلیف تو نہیں محسوس کرتے؟ 3 میرا سوال فورم کےسارے اراکین پڑھ...
  18. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی آگئ۔ اب کون؟
  19. جیہ

    حاضری لگائیں

    کویہ بات نہیں سر! ابھی یاد آجائےگا۔۔ ہاں تو یہ بتا دیجئے کہ آپ کے کیبورڈ پر جزم کا نشان کس کنجی پر ہے؟
  20. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اے ہئ۔ بیٹا دل تھوڑ دیا مائ کا۔ :cry: ستنری جی اے سنتری جی۔ تھانیدار کے لئے یہ حلوا کدو لائی تھی، وہ تو ۔۔۔ خیر تم لے جاؤ اسے
Top