السلام علیکم
شگفتہ بہن نے اتنی جامع وضاحت کردی ہے کہ میری تو ضرورت نہیں رہتی۔ مگر ایک بات ضرور یاد رکھنے کی قابل ہے۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ جس کتاب کی آپ پروف ریڈنگ کر رہے ہیں، ضروری نہیں کہ اس کتاب کا شائع شدہ نسخہ اغلاط سے پاک ہو۔ جیسا کہ میرا تجربہ ہے زایہ2 کا۔ میرے پاس جو کتاب ہے وہ سنگِ میل...