ظفری صاحب آپ بھی تو کافی عرصے سے غیر حاضر تھے۔
شمشاد بھائی یہاں تو بوند تک نہیں پڑی۔ دراصل ان دنوں سوات میں بارشیں کم ہو رہی ہیں۔ اس سال فرب چھی کم پڑی تھی پہاڑوں پر
خوش آمدید ایمان
اور یہ آپ کے دستخط میں کیا لکھا ہے؟÷
استادِ محترم آج کافی وقفے کے بعد آئے ہیں۔ خیریت تو تھی نا استادِ محترم؟ مجھے تو تشویش ہو رہی تھی آپ کے بارے میں۔ ناگپور میں ہیں یا حیدر آباد چلے گئے ہیں؟؟
شمشاد بھائی نے ناشناس کے بارے ہیں پوچھا ہے۔۔۔ مختصر تعارف حاضر ہے
ڈاکٹر محمد صادق فطرت ناشناس
زب۔اں پ۔ہ ب۔ارِ خدای۔ا! ی۔ہ ک۔س ک۔ا ن۔ام آی۔۔ا
کہ میرے نطق نے بوسے مر ی زباں کے لئے
ڈاکٹر ناشناس افغانستان کے شہر قندہار سے تعلق رکھتے ہیں۔ نام محمد صادق فطرت تخلص اور پشتو ادبیات میں PhD...