ایمان اب آپ مجھے شرمندہ کرنے پر تل گئی ہیں۔ اور میں تو آپ کی بہن ہی تو ہوں سگی نہیں پر سوتیلی بھی تو نہیں نا :wink:
بالیاں بھی مل گئی ہیں ۔ ماموں سے۔ اب یہ نا کہنا کہ آپ کے ماموں بھی میرے ماموں جیسے اچھے ہوجائے
اور قیصرانی 49 کے نہیں پورے 50 کے ہیں میں نے مروت میں ایک سال کم کردیا...