نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ نوازش کرم آپ کے خوبصورت الفاظ کے لئے۔ سارا پاکستان میرا سالگرہ منائے یا نہ منائے میرے لئے آپ سب کے یہ پیغامات کافی ہیں۔
  2. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    شاہ صاحب بہت بہت شکریہ اللہ آپ کی دعا قبول کرے۔ آمین
  3. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت بہت شکریہ شاکر بھائی۔
  4. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    جن ہاتھی بہت بہت شکریہ آپ بہت اچھے ہیں
  5. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    پاکستانی بھیا بہت بہت شکریہ
  6. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    خیر مبارک جاوید بھائی اللہ آپ کو مستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین
  7. جیہ

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    استادِ محترم۔ آپ کی شفقت آپ کے پیار و خلوص کا شکریہ کیسے ادا کروں؟زندگی میں بعض ایسے مواقع آتے ہیں کہ الفاظ کم پڑجاتے ہیں اور زبان شل ہوجاتی ہے۔ اس وقت آنکھوں کی نمی ہی کچھ کہہ سکتی ہے۔ شفیقِ من شکریہ کہ آپ نے مجھے یاد رکھا۔ :)
  8. جیہ

    مبارکباد استادٍ محترم کو مبارکاد

    استاد محترم مبارک ہو۔ ایک بار پھر مبارک ہو
  9. جیہ

    جشنِ آزادی

    اہلِ محفل کو [rainbow:9493adc69c]یومِ آزادی مبارک[/rainbow:9493adc69c] جویریہ مسعود (جیہ)
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    بلکہ بہ کی بورڈِ خود استاد محترم۔۔ میں میں حاضر ہوں۔ اب شاید سارا آجائے
  11. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    اورنگ آباد
  12. جیہ

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    پشتو کا ایک ٹپہ ہے۔۔۔ ستا بہ ہیر یا بہ دی یاد یم زہ چی قدم پہ قدم گدم تا یادومہ ( آپ مجھے یاد کرتے ہونگے یا نہیں میں تو قدم قدم پر آپ کو یاد کر رہی ہوں) شمشاد کی یاد بہت آرہی ہے۔ بس۔۔۔۔۔ اللہ کرے وہ خیریت سے ہوں۔
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    سب کی حاضری لگ چکی ہے۔۔۔ میں بھی سٹاف روم میں حاضری لگاکے آئی ہوں
  14. جیہ

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    استادِ محترم بہت بہت مبارک ہو
  15. جیہ

    گانوں کا کھیل

    دو دل ٹوٹے ۔۔۔۔۔۔دو دل ہارے دنیا والو۔۔۔۔۔۔۔۔صدقے تمہارے و
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    زیادہ باتیں نہ کریں حاضری لگا کر چپ چاپ بنچ پر بیٹھ جایئں
  17. جیہ

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی کی شادی

    اگر یہی حال رہا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری دعا ہے کہ کسی بھی رکنِ محفل کی شادی نہ ہو۔ آمین
  18. جیہ

    حاضری لگائیں

    مجھے میرے شاگردوں سے بچاؤ
  19. جیہ

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    شمیل صاحب 50 ویں سالگرہ مبارک ہو :lol:
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    ہاہاہا “ چیلیاں“ پر مجھے پشتو لفظ “ چیلئ“ یاد آگیا اردو میں چیلئ کا جمع چیلیاں ہی ہونا چاہیئے۔ اور چیلئ پشتو میں “ بکری“ کو کہتے ہیں :lol: جو دودھ میں مینگنیاں بھی دیتی ہے۔ گاندھی جی کی چیلیوں کے علاوہ چیلئ بھی مشہور ہے۔۔۔۔ اور مجھے تو استادِ مکرم شاگرد ہی رہنے دیں “ چیلئ“ نہ بنائیں
Top