نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    جوجو حاضر ہے استادِ محترم۔ لیٹ اس وجہ سے ہوگئی کہ کلاس میں آپ کی حاضری لگا رہی تھی اب شاکر صاحب بھی آجائے
  2. جیہ

    حاضری لگائیں

    استادِ محترم آگئے ہیں۔ اور میں دایئں والے کھڑکی سے دیکھ رہی ہوں کہ وہ سکول کی جانب آرہے ہیں۔ بلکہ پہنچ گئے ہیں۔ خوش آمدید محب صاحب نہایت افسوس کے ساتھ آپ کو مطلع کیا جارا ہے کہ آپ اور ظفری کو کلاس میں ہلہ گلہ کرنے اور اور دوسروں کو تنگ کرنے کی وجہ سے سکول سے خارج کردیا گیا ہے
  3. جیہ

    پیارا سا نام

    پاکستانی بھیا مبارک ہو ایڈوانس میں۔ اللہ کرے کہ یہ مرحلہ خیر و عافیت سے سر ہو۔ مجھے تو ایک نام بہت پسند ہے پسندیدگی کی وجوہ یہ ہیں لکھنے پڑھنے میں آسان ہے بولنے پکارنے میں کانوں کو بھلا لگے ( کم از کم میرے) اتنا عام بھی نہیں یہ نام ( کم از کم پاکستان میں) ایک صحابی کا نام ہے ایسے...
  4. جیہ

    حاضری لگائیں

    ان کا جرمانہ معاف کردیا ھے
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ بلیک بورڈ پر حاضری لگانے والا آئڈیا تو فلاپ ہو گیا تھا
  6. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    استادِ محترم میں تو بس مذاق کر رہی تھی۔ آپ مجھے نہیں بھول سکتے یہ مجھے پتہ ہے۔ وکی پر اللہ میاں کا مہمان تو خیر سے پوسٹ کرنا شروع کیا آپ نے۔ اسے جلد مکمل کردیں
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    مگر رجسٹر تو نیا خریدنا پڑے گا
  8. جیہ

    حاضری لگائیں

    پھر تو مجبوری ہے
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    یہ تو آپ مروت میں بلا رہے ہیں۔ اس طرح تو میں آنے کی نہیں۔ مگر خیر آ تو گئ
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    جیہ کی کیا بساط کہ حاضری لگائے، وہ تو جویریہ مسعود استانی بنی پھرتی تھی استادِ محترم سے درخواست ہے کہ اپنے رجسٹر میں میری حاضری لگا دیں
  11. جیہ

    گانوں کا کھیل

    بہت خوب صورت ہے میرا صنم خدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم ( ایک پاکستانی فلمی گانا مہدی حسن کی آواز میں) اب ص
  12. جیہ

    سالانہ چھٹیاں

    چلو اچھا ہے کہ سبھی جارہے ہیں اب تو محفل پر ہم خواتین کا قبضہ پکا سمجھیں نبیل بھائی سفر بہ خیر
  13. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    استادِ محترم کیا میں آسکتی ہوں؟ “ تیری یاد آئی تیری جانے کے بعد“ شمشاد بھائی نہیں محفل میں تو مجھے کسی نے یاد نہیں کیا :( آج تو فریب بھائی بھی آئے ہیں، کیسے ہیں فریب بھائی
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    بہت خوب! آج اپنے استادِ محترم کے بارے بہت کچھ جاننے کا موقع مل گیا۔ اور امن ایمان کو بھی داد دینی پڑی گی کہ عمدہ طریقے سے انٹرویو لیا ہے۔ لگتا ہے کہ ایمان کسی ریڈیو یا ٹی وی چینل پر کمپیئر ہے۔ یہ میرا اندازہ ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس بات کا بھی پتہ چل گیا کہ استادِ محترم کا "مزاج بچپن سے...
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    پاکستانی بھیا میں سمجھی کہ آپ السلام علیکم یا اہل القبور کہہ رہے ہیں وعلیکم سلام یا اخُ الباکستانیہ
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    مگر حاضری کون لگا رہا ہے؟
  17. جیہ

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    آپ کیوں اداس ہیں؟
  18. جیہ

    نام بتائیں

    رانی جھانسی
  19. جیہ

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    :? شمشاد بھائی چلے گئے اور مجھے پتہ بھی نہیں چلا۔ شمشاد بھائی میں ابھی سے آپ کو مس کر رہی ہوں :cry:
  20. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی سے استاد محترم؟ خیر چلیں آپ آرام کرلیں
Top