نتائج تلاش

  1. جیہ

    حاضری لگائیں

    اور یہ جو میں استادِ محترم کے پیچھے کھڑی ہوں ان کا ہاتھ پکڑے ۔ میری بھی حاضری لگانی ہے
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم استادِ محترم۔ میں خاموش نہیں بس ذرا وکی پر کام کر رہی تھی۔ اب محفل پر آئی ہوں۔ شکر ہے آپ خیریت سے ناگپور پہنچ گئے ہیں۔ گھر میں تو خیرت تھی نا؟ سفر کی تھکان بھی اتر گئی ہوگی۔
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    وہ کیا ہے کہ ڈری بلی کاٹ کھانے کو دوڑتی ہے :lol: میں تو بھاگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں نا۔۔۔ ورنہ آپ تو آج کافی جلال میں ہیں
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    شکر ہے کہ میں چپ ہوں۔۔۔۔
  6. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    تبھی تو۔۔۔۔۔ میں بھی سوچوں کہ یہ شمشاد بھائی کیوں چڑچڑے سے ہو گئے ہیں :lol:
  7. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    جب یہاں تھی تو او وقت خود کیوں نہیں کی شاپنگ جو اب فرمایئشیں کر رہی ہیں؟
  8. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    شمشاد بھائی اگر دل نہیں کرتا تو نہ جایئں نا۔ بھابی ویسے بھی گھر میں نہیں ۔ کیا کریں گے گھر جاکر
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    ارے شمشاد بھائی میں آپ سے کیسے کٹی کر سکتی ہوں وہ تو مذاق تھا
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    وعلیکم سلام پاکستانی بھائی آپ کیسے ہیں؟ میں تو اللہ کے فضل اور سب کی دعاؤں سے ٹھیک ہوں
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    شاہ صاب یہ برادارانہ تعلقات کی بھی خوب کہی شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں؟
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    مگر اس طرح تو میرے پیٹ میں درد ہوجائے گا۔ اگر حکم ہو تو کہہ دوں
  13. جیہ

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    میرے خیال میں مطالہ اسلام زیادہ مناسب ہے ایک اور بات وکی روز بروز پیچیدہ ہوتا جارہا ہے۔ اصل کتاب یا مضمون تک رسائی مشکل ہوتی جارہی ہے۔ اس کا بھی کچھ کریں کہ کم از کم مکمل کتب کے ربط نمایاں ہونے چاہئے۔ ایک اور بات جو میں نے فہرست والے صفحے پر نوٹ کی ہے کہ کتب کے نام ساتھ Owner لکھا ہے...
  14. جیہ

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    قیصرانی صاحب اس کو اردو نثر میں منتقل نہ کریں بلکہ معالعہ اسلام کے زمرے میں رکھے یا یوں ہی رہنے دیں۔ یہ میری تجویز ہے؟
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    کیا آپ کا مطلب وہی تو نہیں جو میں سمجھ رہی ہوں؟؟
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    وہی آپ کا وہ تھانیدار نہیں ان سے ناراض ہوں
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    ارے کوئی کہہ دو ان سے مجھ سے بات نہیں کرے میں سخت ناراض ہوں ان سے
  18. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    ارے ہے کوئی جو ان بابے سے کہہ دے کہ مجھ سے بات نہ کرے
  19. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    کوئی جائے یا آئے مجھے کیا۔ یاللہ میں اب نام بھی نہیں لے سکتی ان کا۔ کٹی جو ہے ان سے
Top