قیس عبدالرشید کا قصہ ایک افسانہ ہے جو ملا نعمت اللہ ہروی( اکبر کا شاہی مؤرخ جو کہ پختون تھا) کا گھڑا ہوا ہے۔ سچ یہ ہے کہ پٹھان یا پختون آریا ہیں۔ حوالہ کے لئے دیکھیں تاریخ خان جہانی از ملا نعمت ہروی (ہراتی)
اگر یہ بات سچ ہوتی کہ قیس کی ملاقات نبی اکرم ص سے ہوئ تھی تو احادیث اور سیرت کی کتب...