نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    جاوید بھائ بہت بہت شکریہ آپ کے پرخلوص الفاظ کا۔ مگر وہی بات پھر بھی مبارکباد لوں گی آپ سے
  2. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    راجا صاحب بہت بہت شکریہ مگر 2000 پورے ہونے پر پھر مبارکباد لوں گی
  3. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ؟ ابھی تو صرف 1800 پیغامات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئ بات نہیں ابھی جلدی جلدی 200 پورے کرلیتی ہوں :)
  4. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    نوازش تفسیر صاحب۔ آپ نے ہمیشہ مجھے میری حیثیت سے زیادہ مان دیا ہے
  5. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    ایک خوش گوار حیرت کے ساتھ یہ تانابانا کھولا۔ مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ میں بھی 2 ہزاری منصب حاصل کرچکی ہوں۔ بہت بہت شکریہ استادِ محترم۔ آپ ہمیشہ مجھے یاد رکھتے ہیں
  6. جیہ

    یہ میرا پریم پتر پڑھ

    بہت بہت شکریہ اور سنگم فلم میں سب سے پسندیدہ ترین گانا یہی ہے میرا۔
  7. جیہ

    میرے من کی گنگا

    بہت بہت شکریہ۔ سارے کے سارے میرے پسندیدہ گانے ہیں
  8. جیہ

    ہر دل جو پیار کرے گا

    بہت بہت شکریہ قیصرانی
  9. جیہ

    مکیش دوست دوست نہ رہا

    بہت شکریہ قیصرانی ،
  10. جیہ

    میں کیا کروں رام

    بہت بہت شکریہ قیصرانی صیب۔ مگر ایک مسئلہ ہے میرا نیٹ اتنا سلو ہے کہ میں یہ گانا نہیں دیکھ سکتی
  11. جیہ

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    مہوش بہن آپ سے پہلی دفعہ بات کر رہی ہوں۔ آپ کے بارے میں بہت کچھ پڑھا ہے آپ کے پوسٹ بھی پڑھے ہیں۔ ایک اشتیاق تھا کہ آپ کو کبھی محفل پر دیکھ سکوں۔۔ آج یہ خواہش بھی پوری ہوگئ۔۔۔ مگر پڑھ کر نہایت دکھ ہوا کہ آپ بیمار ہیں۔ دو تین مہینے پہلے ایک دعایئہ پوسٹ میں آپ کی بیماری کا پڑھا تھا مگر میں یہ...
  12. جیہ

    حاضری لگائیں

    استادِ محترم حاضری تو میں لگادونگی۔ مگر یہ تو بتایئں کہ حیدر آباد میں سب کیسے تھے؟ مصروفیت زیادہ رہی یا آرام کیا۔ لیپ ٹاپ تو نہیں تھا ساتھ تو ہم یاد آئے یا نہیں؟
  13. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی ۔۔۔ میں نے دیکھ لیا ہے۔۔۔ 5 دنوں کے پوسٹ پڑھ رہے ہونگے۔ ابھی آجایئں گے
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ہ جیہ کیا آپ فوری فیصلہ کرتی ہیں یا خوب سوچ بچار کے بعد قدم اٹھاتی ہیں؟ ہاں! ایک سیکنڈ سوچ کے فیصلہ کردیتی ہوں (جیہ) جیہ یہ تو اچھی امید ہے۔۔اگر آپ اس وجہ سے خود کو خوش فہم کہتی ہیں۔۔تو بہت اچھی بات ہے : ) چلو آپ کی مان لیتی ہوں (جیہ) جیہ سونے مجھے غالب بالکل بھی سمجھ نہیں...
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    استادِ محترم نے منگل کو آنے کا کہا تھا۔ مگر ابھی تک نہیں آئے۔ اللہ کرے وہ خیریت سے ناگپور پہنچ چکے ہوں
  16. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    تفسیر صاحب غالب نے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد کُھلا، کہ فائدہ عرضِ ہُنر میں خاک نہیں
  17. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    میرا تو یہ مقولہ ہے: ماضی گزر چکا ہے مستقبل غیر یقینی ہے حال سچ ہے۔۔۔۔ اور میں حال میں خوش ہوں
  18. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    یہ شادی خیل کونسا قبیلہ ہے۔ میں تو یوسف زئ پختون ہوں
  19. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    یوں کہو نہ کا ذہانت فیل ہوگئ آپ کی
Top