نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    انشاللہ ! پڑوس کی خالہ یاد آگئیں جو ہر اچھے کام کو حج کا ثواب گردانتی تھیں :)
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کہوں دل نے کہاں سینت کے رکھا ہے اُسے نہ کبھی بُھولنے پاؤں، نہ مجھے یاد آئے میں نے حافِظ کی طرح، طے یہ کِیا ہےعابد ! ٠بعد ازِیں مے نہ خورم بے کفِ بزم آرائے٠ سیّدعابدعلی عابد
  3. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    احمد صاحب! تشکّر ، اور بہت سی نیک خواہشات اور دعائیں آپ کے لئے ہمیشہ خوش رہیں :)
  4. طارق شاہ

    غزل ۔ میں کسی طور سُخن سازِ مثالی نہ بنا ۔ محسن احسان

    احمد صاحب غزل بہت اچھی ہے تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  5. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم شہزاد صاحب ! ایک بہت اچھی غزل پر میری بہت ساری داد قبول کیجیے بہت خوش رہیے اور لکھتے رہیے :)
  6. طارق شاہ

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    تاریخیں بھی لکھ دیتے تو معین وقت کا صحیح پتا چلتا :)
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رونے لگے ابھی سے، کہ ہے اِبتدائے حال تم نے ابھی فسانۂ حسرت سُنا ہے کیا حسرت موہانی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کیا کریں، اگر نہ تِری آرزو کریں دُنیا میں اور کوئی بھی تیرے سِوا ہے کیا حسرت موہانی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانْپتی ہوائیں یہیں کہِیں بستِیاں بساؤ، اُداس لوگو اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ، اُداس لوگو مُحسن نقوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا بتاؤں تجھے اسباب جئے جانے کے ! مجھ کو خود بھی نہیں معلوم، کہ کیوں زندہ ہُوں اپنے ہونے کی خبر کس کو سُناؤں ساغر کوئی، زندہ ہو تو میں اُس سے کہوں زندہ ہوں ساغر
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر غفلت سے باز آیا ، جفا کی تلافی کی بھی ظالم نے تو، کیا کی کبھی انصاف ہی دیکھا، نہ دِیدار! قیامت اکثر اس کُو میں رہا کی مومن خان مومن
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے یہی ساعتِ ایجاب و قبُول صُبْح کی لے کو ذرا غور سے سُن کچھ تو کہتی ہیں چٹک کر کلّیاں کیا سُناتی ہے صَبا، غور سے سُن برگِ آوارہ بھی اِک مُطرِب ہے ! طائرِ نغمہ سَرا، غور سے سُن رنگ منّت کشِ آواز نہیں ! گُل بھی ہے ایک نوَا، غور سے سُن ناصر کاظمی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خامشی حاصلِ موسیقی ہے نغمہ ہے نغمہ نُما، غور سے سُن آئنہ دیکھ کے حیران نہ ہو نغمۂ آبِ صفا غور سے سُن عشق کو حُسن سے خالی نہ سمجھ ! نالۂ اہلِ وفا غور سے سُن دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے ! میں نہیں تجھ سے جُدا غور سے سُن ہر قدم راہِ طلب میں ناصر! جرسِ دل کی ہے صدا، غور سے سُن ناصر کاظمی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جی! اگر آپ کا اپنا ہے تو:) راقم
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاعر کون ہے ؟
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر نفس دامِ گرفتاری ہے نَو گرفتارِ بَلا غور سے سُن دل تڑپتا ہے کیوں آخرِ شب دو گھڑی کان لگا، غور سے سُن اِسی منزل میں ہیں سب ہجرو وصال رہروِ آبلہ پا، غور سے سُن اِسی گوشے میں ہیں سب دیر و حرم دل صنم ہے کہ خُدا، غور سے سُن کعبہ سُنسان ہے کیوں اے واعظ! ہاتھ کانوں سے اُٹھا غور سے سُن موت اور...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِیا جب اِلتفات اُس نے ذرا سا ! پڑی ہم کو حصُولِ مُدّعا کی مجھے اے دل تِری جلدی نے مارا نہیں تقصِیر اُس دیر آشنا کی مومن خان مومن
  18. طارق شاہ

    مومن اگر غفلت سے باز آیا ، جفا کی

    کِیا جب اِلتفات اُس نے ذرا سا ! پڑی ہم کو حصُولِ مُدّعا کی مجھے اے دل تِری جلدی نے مارا نہیں تقصِیر اُس دیر آشنا کی کیا کہنے بہت خُوب غزل مُنتخب کی صاحبہ ! تشکّر شیئر کرنے پر اور بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    محسن نقوی کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو

    اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو کیا کہنے۔ شمشاد صاحب! ایک بہت اچھی غزل شیئرکرنے اور ہمیں شریک لطف کرنے پر تشکّر بہت خوش رہیں :)
  20. طارق شاہ

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    خامشی بات کرنا چاہتی ہے اے دلِ سوگوار کر لوں کیا بہت ہی خُوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی غزل ہے تشکّر شیئر کرنے پر ! بہت خوش رہیں :)
Top