نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شہزاد عظیم صاحب! پھر تو آپ میں اور مجھ میں مماثلت ہوئی کے املہ کی غلطی مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے:) صفائی کے نمبر سے ہمیشہ ہی محروم رہا ۔ جواب کے لئےممنون ہوں! استادوں کا کہا ہے، کہ جب لکھ چکو تو چند دن کے وقفہ سے، کم از کم دو بار دیکھ لینے سے خود اپنی نظر، نظرِ ثانی کا کام کرتی ہے اور...
  2. طارق شاہ

    یہ جو سینے میں لیے کربِ درُوں زندہ ہوں :: سلیم ساگر

    جیتی رہو بیٹا لکھنے کی وجہ یہ بھی رہی، کہ شاید کسی کے علم میں ہو کہ یہ کون سے ساغر صاحب کی غزل ہے قطع نظر اِس کے، کہ تخلیق کار کون ہے، غزل از خود بہت ہی خوب ہے ۔ پڑھ کرجی خوش ہوا جواب کیلئے اور اس اچھی غزل کے لئے پھر سے تشکّر :) بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    یہ جو سینے میں لیے کربِ درُوں زندہ ہوں :: سلیم ساگر

    :good1: غدیر زھرا صاحبہ ! بہت اچھی غزل انتخاب کی ہے آپ نے بہت سی داد اس انتخاب پر ! یہ غزل ساغر صدیقی صاحب سے منسوب ہو گئی ہے، یعنی کسی اور ساغر صاحب کی ہے شاید ہو سکتا ہے ساغر نظامی صاحب کی ہو، جو سیماب اکبر آبادی صاحب کے شاگرد عزیز تھے بہرحال غزل نے بہت لطف دیا، شیئر کرنے پر تشکّر بہت خوش...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غُبار از دامنِ خُود، بارہا افشاندہ ام اصغر بہ ہنگامِ جُنوں، صد مہروماہے کردہ ام پیدا اصغر گونڈوی
  5. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب! آپ اس حاصل سعادت سے ہم سب کی، جس طرح ذہنی آبیاری کر رہے ہیں اس کے لئے جس قدر تشکّر کہا جائے کم ہے آپ کی شفقت اور محبت کے لئے ممنون ہوں، کاش میں اِس مد میں آپ کی معاونت کر سکتا ایک دوسرے کے توسط اور تعاون سے، الله ہم سب کا یہ سفر ارتقا میں رکھے ! بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    شاہد شاہنواز صاحب! تشکّر جواب کے لئے میں USA میں مقیم ہوں جناب، اور آپ
  7. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل اچھی ہے، اگر ربط اور فصاحت کو مد نظر رکھ کر دیکھیں گے تو گنجائش تصحیح یا بیان کو واضح کرنے کو بہت کچھ نظر آتا ہے لیکن عمر اور نو آموزی کو دیکھیں تو یہ لکھا بھی بہت خوب ہے ۔ (ہماری عمر اور صاحب تخلیق کی عمر، اور مطالعہ کو ہمیں مد نظر رکھنا چاہیے جیسا کہ عبید صاحب عموماََ کرتے ہیں ) ہاں میں...
  8. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    بہت ممنون ہوں اس اظہار خیال پر برادر عمراعظم صاحب تشکّر ، بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    بہت ممنون ہوں شاہد شاہنواز صاحب اس کرم فرمائی پر جواب دے دیا ہے اسی لڑی میں دیکھ سکتے ہیں :) بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    شاہد شاہنواز صاحب ! اصغر گونڈوی صاحب کا نشاط روح اور سرُودِ زندگی پر مشتمل مکمل دیوان ١٢٠ صفحات پر مشتمل ہے جس سے ٢٠ صفحے مندرجات اور مقدمہ کا نکال دیں تو ١٠٠ صفحے کا کلام رہ جاتا ہےجوناشر آصف نواز نے مکتبہ شعر و ادب لاہورسے شائع کروائی جبکہ فانی صاحب کا دیوان ٢٨٩ صفحات لئے ہوئے ہے اس سے بھی...
  11. طارق شاہ

    درد قتلِ عاشق کسی معشوق سے کچھ دُور نہ تھا

    الله ہم سب کو آسانیاں مہیا رکھے
  12. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    اصغر گونڈوی صاحب کا دیوان بنام کلیات اصغر بہت ہی پتلی (لاغر) کتاب ہے، آن لائن کا تو پتہ نہیں کہ کیوں نہیں، میرے پاس ہے، جس سے وقتاََ فوقتاََ یہاں غزلیں چسپاں کرتا رہتا ہوں، شوکت علی خان فانی بدایونی کا بھی دیوان ہے، اگر کوئی غزل اِن سے درکار ہے تو حاضر کردونگا اصغر صاحب کا یہاں ( یعنی اردو محفل...
  13. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    احمد صاحب! دوسرے شعر کے مصرع اولا میں نمائیاں کی جگہ نمایاں غلط لکھ دیا میں نے، جو نادانستہ ہے خود کو دی شاہ باشی واپس لیتا ہوں :) احمد میاں صاف صاف لکھ دیا کریں یا ازخود صحیح کردیا کریں گے تو ممنون و متشکر رہوں گا کہ ذہن ابھی کسی چیلنج یا امتحاں کا محتمل نہیں رہا درست کرکے ممنون کرینگے تو...
  14. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    شاہد شاہنواز صاحب تشکّر یوں صاف صاف لکھنے کا، ورنہ اب تک میں معجزہ اور معجز نما میں ہی اٹکا رہتا :) میرا ذہن شاید غلط ٹاپ کردہ نمائیاں کی طرف نہیں جاتا اور اسی زعم میں ریتا کے اب کے غلطی نہیں کی :) لفظ نُمائیاں ہی ہے جو مجھ کوتاہ نظر سے نمایاں کسی طرح ٹائپ ہو گیا تشکّر انتخاب کی داد پر...
  15. طارق شاہ

    درد قتلِ عاشق کسی معشوق سے کچھ دُور نہ تھا

    رات مجلس میں ترے حسن کے شعلے کے حضور شمع کے منہ پہ جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا کیا کہنے صاحب! سید شہزاد ناصرصاحب کہاں ہیں آپ
  16. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پرصاحبہ! :) بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جناب عبید صاحب! الف عین اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور طاقت بمعہ صحت کامل عطا رکھے، یہ کام آپ بہت احسن طریق اور تحمّل سے کر رہے ہیں مجھے اِس نظر سے دیکھنے پر آپ کا ممنُون ہوں یہ میرے لئے باعثِ شادمانی ہی ہوتا اگر میں ایسا کرسکتا ۔ بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    غالب :::: وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    تشکّر اظہار خیال کے لئے صائمہ شاہ صاحبہ بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    احمد صاحب! تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر خوشی ہوئی جو اصغرگونڈوی صاحب کی، میری یہ پیش کردہ غزل آپ کو بھی پسند آئی تشکّر ایک بار پھر سے بہت خوش رہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ دستِ نازجومعْجز نمایاں نہ کرے لحد کا پُھول چراغِ سرِ مزار نہ ہو بالا شعرکا پہلا مصرع یہاں صحیح ہی ٹائپ ہُوا ہے مجھ...
Top