نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمنّاؤں اور حسرتوں میں رواں ہے یہ عمرِ دو روزہ بھی اِک کارواں ہے کوکب آفندی
  2. طارق شاہ

    کوکب آفندی :::: تُجھے ڈُھونڈ لے جو وہی کامراں ہے

    غزلِ مرزا کوکب آفندی تُجھے ڈُھونڈ لے جو وہی کامراں ہے اِک آواز چُپکے سے دے دے کہاں ہے زمیں ہے وہاں اور نہ یہ آسماں ہے جہاں تُو ہی تُو ہے وہی لامکاں ہے تمنّاؤں اور حسرتوں میں رواں ہے یہ عمرِ دو روزہ بھی اِک کارواں ہے سمجھنا نہ، صیّاد یہ آسماں ہے نشیمن جو پھُونکا ہے اُس کا دھواں ہے...
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک جگہ بیٹھ کے پی لوُں، مِرا دستوُر نہیں میکدہ تنگ بنا دُوں، مُجھے منظوُر نہیں قیدِ آدابِ محبّت مُجھے منظوُر نہیں عِشق دستوُر ہے خود، عِشق کا دستوُر نہیں برقِ غیرت مِری ہستی کو جَلادے، تسلیم! چُھپ کے پردہ میں رہے حُسن، یہ منظوُر نہیں کیا انالحق کا ترانہ کہ اب اِس دُنیا میں رسن و...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یونہی حیراں پریشاں روز صبح و شام کرتے ہیں جنونِ عِشق کے مارے کہیں آرام کرتے ہیں ہجومِ آرزُو، شوقِ فراواں، دردِ بیتابی وہ جس پہ چاہتے ہیں اُس پہ یوں اکرام کرتے ہیں جگرمُراد آبادی
  5. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    طبیعت ایسے پھلوں کی خواہاں ہے جو یہاں میّسر نہیں ہیں، مثلاّ شریفہ، گنگا یا لیار ، جامن وغیرہ
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پڑی تھیں عنْبریں زُلفیں کِسی کے شانے پر! کِسی کی زُلف میں ہاتھوں کا اپنے شانا تھا گھُلِی ہوئی تھیں صداؤں میں کچھ مدُھر تانیں ہنْسی کے لحْن میں پایل کا چھنچھنانا تھا ہم اہلِ ہوش کی انجُم جو لے اُڑا نیندیں! کسی حَسِین کا غفلت میں کسمسانا تھا حُسین انجُم
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چراغِ دل تو ہو روشن، رسد لہو ہی سہی ' نہیں وصال میسّر تو آرزو ہی سہی ' شفیق خلش
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم اُس کےطرزِعمل سے ہوئے نہ یُوں عاجز کہ جان جاں تو ہے اپنا، وہ تُند خُو ہی سہی خلِش یہ دل نہ ہو مائل کسی بھی مہوش پر مشابہت میں ہواُس کی وہ ہُوبَہُو ہی سہی شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی تو کام ہو ایسا، کہ زندگی ہو حَسِیں نہیں جو پیارمقدّر، توجُستجو ہی سہی یہی خیال لئے، ہم چمن میں جاتے ہیں وہ گُل مِلے ںہ مِلے اُس کے رنگ و بُو ہی سہی شفیق خلش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جان دیتے دیر کیا لگتی ہے تیری راہ میں دل سلامت ہے تو، یہ بھی امتحاں ہوجائے گا دیکھ لو حُسنِ یگانہ دُور سے بیگانہ وار پاس جاؤگے تو پردہ درمیاں ہوجائے گا یاس یگانہ چنگیزی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ نگاہِ شرم جُھکی جُھکی، یہ جبینِ ناز دُھواں دُھواں مِرے بس کی اب نہیں داستاں، مِرا کانپتا ہے رُواں رُواں یہ تخیّلات کی زندگی، یہ تصوّرات کی بندگی فقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں اقبال عظیم
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تاکیدِ ضبط ، عہدِ وفا، اذنِ زندگی کتنے پیام اک نگہہ مُختصر میں ہیں پروفیسراقبال عظیم
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سجدہ ریزی پائے ساقی پر کبھی ہم نے نہ کی اپنے اشکوں سے علاجِ تشنگی کرتے رہے اپنے ہاتھوں آرزوؤں کا گلا گھونٹا کئے زندہ رہنے کے لئے ہم خودکُشی کرتے رہے پروفیسراقبال عظیم
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی عزیز نہیں، ما سِوائے ذات ہمیں اگرہُوا ہے تو یوں جیسے زندگانی ہوئی میں اُس کو بُھول گیا ہُوں، وہ مجھ کو بُھول گیا تو پھریہ، دل پہ کیوں دستک سی ناگہانی ہوئی عبیداللہعلیم
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک طبْع رنگ رنگ تھی، سو نذرِ گلُ ہوئی اب یہ کہ، اپنے ساتھ بھی رہتا نہیں ہُوں میں عبیداللہ علیم
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب اپنے عذابوں میں، سب اپنے حِسابوں میں دُنیا یہ، قیامت کی تصوِیر نظر آئی عبیدالله علیم
  17. طارق شاہ

    مخدوم محی الدین :::: ایک چمبیلی کے منڈ وے تلے

    صائمہ شاہ صاحبہ! تشکّر پذیرائیِ انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہا جو جوش تو رِندی ومیکشی کیا ہے ذرا خبر جو ہوئی، پھر وہ آگہی کیا ہے کِسی طرح تو دلِ زار کو قرار آئے جو غم دیا ہے، تو سعئ دلدہی کیا ہے اصغر گونڈوی
  19. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    "فلک کو یاس سے بارش کی خاطر دیکھنے والے":) ہمارے یہاں دو دن سے بارش وقفہ وقفہ سے ہے، مگر موسم اس وقت حبس کی وجہ سے خوشگوار نہیں
  20. طارق شاہ

    کیف بھوپالی :::: ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں !

    علی فاروقی صاحب ! پذیرائی انتخاب کے لئے تشکّر خوشی ہوئی جو انتخاب غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں :)
Top