واقعی۔۔۔ مجھے فخر ہے ۔
اچھا ہوم ورک نوٹ کریں، کل ضرور لانا ہے،
ہوم ورک کی تفصیل:
ایک بے نقط غزل لکھ کر کاپی میں خوش خط لکھیں
اور ہاں بے نقط غزل وہ ہوتی ہے جس میں ایسے الفاظ استعمال کیے جائے جس میں نقطے والا کوئ حرف نہ ہو جیسے، الف، ح، ط وغیرہ
(نوٹ: اس کا بے نقط سنانے سے...