اچھا ؟
ظفری آپ اور محب نے یہ کیا بحث شروع کردی ہے انٹرویؤ میں؟ میرا تو پڑھ کر سر دکھ رہا ہے
مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا۔
فلسفے کے پیپر میں صرف ایک سوال تھااور سوال یہ تھا“
کیا یہ سوال ہے؟
ایک طالبعلم نے جواب دیا
“ اگر یہ سوال نہیں تو جواب ہے“
اور اس کو 100 فی صد مارکس ملے
:lol: