جنہوں نے یہ کلاس شروع کی ہے وہ ہی پڑھائیں :lol:
وارث ، یقین کریں بہت عرصے سے میرا ارادہ ہے کہ پشتو شاعری کے اراکین خمسہ، خوشحال خان خٹک، عبد الرحمان بابا، عبد الحمید بابا، کاظم شیدا اور علی خان کی مختصر تعارف اور ان کے کلام کا نمونہ اور ترجمہ (جو میں کروں گی) پیش کروں۔ مگر موقع ہی نہیں...