مبلغ 1500 روپے نصف جن کے 750 ہوتے ہیں بذمہ پرنسپل سکول ہذا عرصہ ایک ماہ 2 ہفتے اور چار دن سے واجب الادا ہیں۔ بذریعہ چٹ ہذا بدستخط راقمہ حروف ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے مفاد میں جلد از جلد از قرض حسنہ سے سبکدوش ہوں ورنہ راقمہ عدالتی کاروائ کا حق محفوظ رکھتی ہے
رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی...