نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    فرصت ہی فرصت ہے شگفتہ۔ حکم کریں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ب ا ئ ک ا ٹ ا ل ی ش ن سے
  3. جیہ

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ان لوگوں سے جو سال بھر غائب رہتے ہیں اور ان دنوں آجاتے ہیں ۔ ووٹ لینے آزمائے ہوئے کو آزمانا حماقت ہے
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    مجھے تو فرصت نہیں ۔ کسی اور کو بلائیں
  5. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرا مطلب تھا اچھا ہوا کہ سرور ٹھیک ہوگیا اب آپ بھی اپنا موڈ جلدی سے ٹھیک کریں
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ضبط اب آپ ہی
  7. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ن سے دینا تھا نام خیر و سے وسیم عباس اداکار
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میرا 4000 واں خط شمشاد بھائی کے نام
  9. جیہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج چکن کڑاہی بنائی
  10. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ریشماں فولک گلوکارہ
  11. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    چلیں اچھا ہوا
  12. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    شیرشاہ سوری ہند کے پختون حکمران
  13. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    فیضان ادیبِ سوات اور مشہور شاعر
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم شمشاد بھائ سب خیریت سے ہیں نا۔ نئے اور پرانے؟ :lol:
  15. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    اوہو۔ تو یہاں کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں کام کریں نا۔ اور اگر سرور کریش ہوگیا ہے تو اس کو نوکری سے فراغ کر کے رشید کو رکھ لیں :lol:
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کون بیمار ہے؟
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جواب درست آپ تو اب آہی نہیں سکتے، کام جو کرنا ہے اب ضبط
  18. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    موڈ خراب کرنے سے کیا کام ہوجائے گا؟؟
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    یقینا اب آپ ہی
  20. جیہ

    پشتو کلاس

    ستاسو نہ ہم ڈیرہ مننہ آپ کا بھی بہت شکریہ مگر یاد رکھیں کہ اکثر حالات میں اگر مخاطب ہوتے وقت اگر اسم مؤنث ہو تو اس اسم کی ھ کو ے سے بدلتے ہیں ، جیسے اوپر کا جملہ یوں کہنا چاہیے تھا، مننہ پیغلے جویریہ
Top