نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    چاچو نہیں بابا جانی:)
  2. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یاسین ملک کشمیری رہنما
  3. جیہ

    پشتو کلاس

    بہت خوب، مگر مہربانی ہوتی ہے مہرابانی نہیں اور مہربانی کے لیے یا شکریہ ادا کرنے کے لیے پشتو لفظ ہے مننہ (شکریہ، مہربانی)
  4. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ضبط ب سے لکھنا تھا کہ وہ اسی قلمی نام سے مشہور ہیں، خیر ر سے رسول رسا پشتوہر کے اولین ناول نگار اور شاعر
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں ہی شمشاد بھائ میرے بعد
  6. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    س۔ب۔ب (سیدہ بشریٰ بیگم) پشتو کی مشہور شاعرہ اور مصنفہ
  7. جیہ

    پشتو کلاس

    ڈاکٹر صاحب ستاسو اؤ د غزل داخلہ اوشوہ آپ کو اور غزل داخلہ دیا گیا
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اللہ کرے کہ وہ جلد رابطہ کریں۔
  9. جیہ

    آؤ ہنسیں

    ایک خاتون کو ایک بڑے سٹور میں فر کا قیمتی کوٹ بہت پسند آیا دکاندار سے کہنے لگی: “ اگر میرے شوہر کو یہ کوٹ پسند نہیں آیا تو وعدہ کیجئے کہ آپ اسے واپس لینے سے انکار کردیں گے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ڈاکٹر صاحب پشتو کلاس شروع ہو چکی ہے
  11. جیہ

    پشتو کلاس

    پشتو زبان پشتو زبان ایک تعارف پشتو زبان پختونوں ، پشتونوں یا پٹھانوں کی زبان ہے اور اس کی تاریخ 2000 سال سے لے کر 5000 سال پرانی ہے۔ پشتو کا تعلق زبانوں کے ہند آریائی شاخ سے ہے۔ رگ وید اور پارسیوں کے اوستا کتاب میں اس کا ذکر ملتا ہے۔ یہ یقین کیا جاتا ہے کہ پشتو افغانستان کے علاقے پکتیا...
  12. جیہ

    پشتو کلاس

    السلام علیکم پیارے شاگردوں۔ آج سے ہم پشتو کلاس شروع کر رہے ہیں ۔ تو سب تیار ہیں نا۔ ہاتھ کھڑے کریں سب کے سب مگر سب سے سے پہلے پشتو کا ایک تعارف!
  13. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یہیں تو ہو شمشاد بھائ۔ البتہ امن و امان غائب ہے۔ امن ایمان اسی وجہ سے نہیں لکھا۔ کہ الحمدللہ میرا ایمان حاضر ہے:)
  14. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    باقی شاگرد بھی اچھے ہیں مگر شریر ہیں۔ محب کو تو خارج کردیا ہے۔ ظفری کو تنہیہ دی ہے۔ اگر سدھرا نہیں تو ان کا علاج تنبیہ الغافلین ( المعروف بہ مولا بخش ) سے کروں گی۔ اور استاد شاگردوں سے رشوت نہیں لیتے۔ دو مہینوں کی حاضری اگر لگا دی تو اتنے اچھی باتیں کون لکھے گا۔
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    سچ کہا آپ نے شمشاد بھائ۔ اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے۔ آمین
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    واللہ شگفتہ مجھے اس کا کوئ تجربہ نہیں، مگر کچھ تو کرنا پڑے گا۔۔۔۔ پشتو کہاوت ہے ۔ اگر کسی بلا سے چھٹکارا نہ ہو تو اسے خوش آمدید کہو۔ تو پڑھائ کے اس بلا کو خوش آمدید کہنا ہی پڑے گا۔ :lol:
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شگفتہ موسم تو خوشگوار ہے۔ کل دوپہر اسی وقت بارش ہوئ تھی بہت تیز۔ مگر ایک افسوس ناک خبر ہے۔ ہمارے شہر سے 12 کلومیٹر دور ایک پہاڑی گاؤں آسمانی بجلی گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ کر صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔ 12 بچوں سمیت 16 افراد جان بحق ہوگیے ۔ بچوں میں سے 5 بچے بہن بھائ تھے۔
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم بابا جانی۔ کیسے ہیں آپ؟ بابا جانی کلیات غالب والے کا کام کیا بنا؟ السلام علیکم شگفتہ
  19. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    ماشاءاللہ میری یہ شاگرد بڑی ذہین ہیں۔ :wink: دو دنوں کی حاضری لگادی ہے :lol:
Top