نتائج تلاش

  1. جیہ

    تصویری چہل حدیث

    بہت اچھی کاوش ہے۔ مبارکباد قبول کریں۔ ڈاؤں لوڈ کر رہی ہوں۔ اس کے بعد ہی کچھ رائے دے سکوں گی
  2. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کسی حساب دان سے پوچھیں حساب دوستاں در دل است۔۔۔ کیوں؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام یہ بندی بھی حاضر ہے
  4. جیہ

    پارٹنرشپ

    لگتا ہے مصرع غلط لکھا جو شگفتہ ہنس رہی ہے (مجھ پر
  5. جیہ

    تعارف السلام علیکم !

    ارے بھئی معذرت کی کوئی بات نہیں۔ میں بھی آپ سے بات کرنا چاہ رہی تھی۔ میں زنانہ ناول نہیں پڑھتی ہاں البتہ بہت سے ناول پڑھ رکھے ہیں۔ زنانہ ناول میں صرف رضیہ بٹ کے چند ناول پڑھے ہیں۔ عمیرہ احمد کو ابھی تک نہیں پڑھا۔ خواتین ناول نگاروں میں بانو قدسیہ بہت پسند ہے ، ان کا ناول "راجہ گدھ" کوئی 4 مرتبہ...
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    بالکل درست کہا شمشاد بھائی نے۔ شگفتہ میں خیریت سے ہوں۔ اگر بجلی نے موقع دیا تو ای میل لکھوں گی آپ کو تفصیل سے
  7. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے، جب بھی بجلی آتی ہے، کوشش ہوتی ہے کہ محفل آؤں مغل بھائی ۔ میں نے جویریہ مسعود کے نام سے شمولیت اختیار کی تھی۔ شمشاد بھائی نے جیہ نام دیا تو نک بدل دیا۔ محفل پر محب علوی مجھے "جیا" کہتے ہیں۔ مگر جیا راؤ کی موجودگی میں، میں جیہ ہی ٹھیک ہوں تو مغل بھائی گھر پر ہی...
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ذرا وضاحت کریں کہ میں نے کب کہا کہ میں ڈرتی ہوں
  9. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کون کہتا ہے میں نے متوازی الاضلاع مثلث بھی دیکھا ہے آپ کا دل کسی نے کیوں نہیں چرایا۔ تفصیل سے بتائیں
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    دل نازک ہو گئے ہیں سب کے ۔ لہذا توڑ پھوڑ سے اجتناب برتنا چاہیے
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    حبیبی حیا حیا۔۔۔۔۔۔ لو جی چیخ چیخ کر حبیبی حیا حیا بول کر سناٹا تھوڑ دیا
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جلدی بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے ؟
  13. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہم تو قصائی کہتے ہیں دل کا چور اچھا کیوں لگتا ہے؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    حالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔۔ آج ایک اور سکول ۔۔۔سٹی سکول ۔۔۔۔ بند ہوگیا
  15. جیہ

    تعارف السلام علیکم !

    غالب نے کہا تھا کچھ تو دے اے فلکِ نا انصاف آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی بینا جی ہم نے آپ کو ویلکم کیا تھا:(
  16. جیہ

    پارٹنرشپ

    سعود بھائی ۔ اکبر کے رتن ابو الفضل کے اس مصرعے کا پس منظر یہ ہے کہ۔۔۔۔ اگر چہ پوری بات بھول گئی ہوں ۔۔۔۔۔ ابو الفضل کو اپنی فارسی شاعری پر بڑا ناز تھا اور وہ اچھا شاعر تھا بھی۔ ایک دن اس نے دعوی کیا کہ میری شاعری کی تعریف تو جبریل امین بھی کرے اگر اس کو فارسی آتی ہوں۔ کسی نے ثبوت مانگا۔ وہی...
  17. جیہ

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    شکریہ مکی بھائی۔
  18. جیہ

    پارٹنرشپ

    سخن فہمئِ‌عالمِ‌بالا معلوم شد
  19. جیہ

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    نبیل بھائی لنک میرے پاس کام نہیں کر رہا
Top