گھور گھور کیوں دیکھ رہے ہیں مجھے؟
فرخ!مجھے ایک گانا چاہیے ۔ اگر آپ کے پاس ہو یا کوئی لنک وغیرہ ہو تو بتا دے
گانا: اے جان جگر دل کو جلانے آجا
آواز: مکیش
فلم: آرام
تصویروں میں جو ترجمہ کیا گیا ہے اس میں سے ایک اس حدیث کا ترجمہ ہے۔ خیرکم من تعلم القرآن و علمہ۔ اس کا لفظی ترجمہ ہوں ہونا چاہیے۔
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے