اچھئ معلومات ہیں۔ ہاکنگ انسانی عظمت کی ایک نادر مثال ہے۔ اس کی کتاب A Brief History of Time میں کوئی 5 سال پہلے پڑھی تھی مگر اس وقت اتنی سمجھ نہیں تھی اب سوچتی ہوں کہ دوبارہ پڑھ لوں
سنا ہے اس کے ساتھ آپ کی پارٹنرشپ ختم ہوگئی؟
جی ہاں!
ویسے پارٹنرشپ کس بنیاد پر ہوئی تھی ؟
اس کے پاس دولت تھی اور میرے پاس تجربہ!
آپ دنوں کو کیا حصے ملے؟
مجھے دولت اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے ڈھیر سارا تجربہ! :)