نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    تو نوبت بہ این جا رسید؟
  2. جیہ

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    میری رائے تو یہی ہے کہ ابو شامل نام ہی ٹھیک ہے۔ اس نام سے ہم مانوس ہوچکے ہیں ۔ نام تبدیل کرنے کے بعد اجنبی سے لگیں گے آپ
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    اللہ اللہ! کس سے فریاد کروں؟
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ہاے ہائے ہائے:(
  5. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میں تو نہیں رہتی کوہ قاف میں کیا میں واقعی پری ہوں؟
  6. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    آپ کی کڑؤی کسیلی باتیں سن سن کر کیا مغل بھائی کو اردو آتی ہے؟
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    مجھے خدا را معاف کیجئے ۔ لسوڑا کہاں سے ڈھونڈوں؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    گھبرا گئی تھی میں اسی وجہ سے کہ فتنہ گر کہا گیا تھا مجھے
  9. جیہ

    بچے کتنے اچھے

    بقول غالب کس منہ سے شکر کیجئے اس لطف خاص کا یعنی کہ سلیس اردو میں شکریہ
  10. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اچھا کیا کہ یاد دلا دیا ، بہت بھوک لگی ہے کھانے میں کیا کھاؤں؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ضرور شکریہ ادا کروں گی گو کچھ سمجھ نہیں آیا
  12. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    آپ کا تو ہی نہیں سکتا شعر و ادب اور ادب و احترم والے ادب میں کیا نسبت ہے؟
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    شدید احتجاج کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کس بات پہ؟؟؟
  14. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں! رونے کا مقام ہے فردوس گم گشتہ کب ملے گی؟
  15. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بھیڑیوں کے غول میں جاکر دیکھ لیں کیا واقعی؟
  16. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مسلمان ہم کب سدھریں گے؟
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    فہیم کیسے ہو۔ سنا ہے آُپ کی شادی بڑے عید تک ملتوی ہوگئی ہے؟
  18. جیہ

    سید انور حسین نفیس رقم

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ حق مغفرت کریں ۔ مرحوم کا کتابت شدہ دیوان غالب کا ایک نسخہ میرے پاس موجود ہے۔ نہایت خوبصورت لکھتے تھے دیواموصوف ک؂د
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    رکیں جناب فطین ہوتا ہے فتین کسے کہتے ہیں؟
Top