نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    مقطع میں آ پڑی ہے سخن گسترانہ بات مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ذرا وضاحت کریں گے آپ؟
  3. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    چچا جان سب ٹھیک ٹھاک ہیں سوائے حالات کے۔ مگر۔۔۔۔ بقول شاعر مصیبت کا ہر اک سے حال کہنا مصیبت سے ہے یہ مصیبت زیادہ :)
  4. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    بقول شاعر نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھیکییاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں طالوت بھائی اس شعر کا مطلب وارث صآحب سے پوچھ لینا:)
  5. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    کنفیوژن تو ہوگی ہی نا دیکھیں آپ نے مجھے صاب بنادیا تو ہم نے آپ کو صاحبہ
  6. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    شاباش بہن ہو تو ایسی جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
  7. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    شکریہ سسٹر تعبیر۔ یہاں میں گلابی ہونے کی مبارکباد وصول نہیں کر رہی بلکہ ایک عدد ایوارڈ وصول کرنے کی داد و تحسین لوٹ رہی ہوں ۔ اور جو ہو رہا ہے مجھے بھی نہیں پتہ کہ کیا ہو رہا ہے بقول غآلب ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
  8. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    ہم نے قبولیت کی شرف بخشی جناب۔ اور تینوں شکر گزار ہیں یعنی کہ محفل کی پیاری رکن ، دوست اور ہماری بہنا جیہ ( جی جی ) :noxxx:
  9. جیہ

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    شارق صاحب آپ کے انپیج ٹو یونی کوڈ کنونٹر سے میں نے کافی استفادہ کیا ہے۔ میرے پاس انپیج پشتو کا کافی مواد ہے جسے میں یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتی ہوں جو کہ آپ کے بنائے ہوئے پروگرام سے ممکن نہیں ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ پشتو انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر بنایا جا سکے؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم۔ خیریت کی اطلاع دینی آئی ہوں۔ مگر یہاں حالات بہت خراب ہیں ۔ آج کرفیو ہے ۔ فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ہمارے گھر سے 300 فٹ کے فاصلے پھر فورسز اور عسکریت پسندوں کے خلاف جھڑپ کی اطلاعیں ہیں۔ دعاؤں کی طالب
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    لا حول ولا قوۃ
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اب آیا نا اونٹ‌پہاڑ کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔۔:happy: ا
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم سلام محمد احمد ہم سب ٹھیک ۔ آپ کہاں گم ہو جاتے ہیں؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    یہ تو بہت بری بات ہے۔ پہلے ہی کہا تھا کہ میں زینب نہیں ہوں۔ خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وضاحت: مجھ پر جن نہیں آتے لکھ دیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    نا بھائی نا جن کو پشتو میں "پیرے" اور جننی کو "پیرئ" کہتے ہیں پیرانئ تو اس عورت کو کہتے ہیں جس پر جن آتے ہوں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    مگر میں خالہ کس کی ہوں؟؟؟
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    کس کو کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی؟:)
Top