اقتباس:
دیر آید درست آید
اقتباس:
ارے آپ کو نہیں پتا کہ میں غآلب کی عاشق ہوں۔ شمشاد بھائی یوہی مجھے غالب کی بتیجھی نہیں کہتا
اقتباس:
د پشتو متل دے مڑہ خیٹہ فارسی وایی
عجیب زبردستی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کرو یہ نہ کرو :(
ارے ہاں طالوت بھائی کو ستانے کا ایک طریقہ مجھے آتا ہے۔ غالب کا شعر لکھ دیتی ہوں
عرض کیا ہے
اسد ہم وہ جنون جولاں گدائے بے سرو پا ہیں
کہ ہے سر پنجہ مژگان آہو پشت خار اپنا
بہت اچھی معلومات ہیں ۔ شکریہ طالوت
اسی محفل پر "کیا آپ کو معلوم ہے" دھاگے میں دو ڈاک ٹکٹ کے فوٹو پوسٹ کئے تھے جس سے پتہ چلتا ہے کہ پہلے ہم 15 اگست کو یوم آزادی مناتے تھے
ویسے مجھے بہت پسند ہیں ۔۔۔۔۔ آج کل یہاں سوات میں خوب بارشیں ہو رہی ہیں۔۔ رات کو ٹی وی دیکھتے ہیں اور مونگ پھلی اور گڑ سے شغل کرتے ہیں ۔ واہ کیا مزا آتا ہے گڑ کے ساتھ ًمونگ پھلی کا