نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    نہیں جی مونگ پھلی‌کو مس کر رہی ہوں
  2. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    وعلیکم سلام لگتا ہے فاطمہ ناشتے سے فارغ‌ہوگئیں ہے
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    طائران مشینی کو پرواز کرتے دیکھ رہی ہوں اور گولیوں کی تھڑ تھڑاہٹ سے محظوظ ہو رہی ہوں اور ہاں وعلیکم سلام
  5. جیہ

    برائے فروخت

    شمشاد بھائی آپ کے اس پیغام کو ڈھائی سال سے زیادہ ہوگئے ہیں ۔ اس دوران میں نے اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کی مگر طالبان کو میری کوشش پسند نہیں آئی ۔ اور نہ رہے بانس نہ بجے گی بانسری کے مصداق سکول تباہ کر دئے
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    صلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ محمد و علی آلہ وسلم اس دھاگے میں کچھ ذکر خیر بھی ہو تو خوب ہو
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں آپ شگفتہ ؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    واہ جی واہ۔۔۔۔ یہ بھی خوب کہی :mad:
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ملا عمر نہیں ملا فضل اللہ
  10. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    جی شمشاد بھائی سو رہا ہے گبین بھئی دھماکہ تو سوات میں ہوگا ۔آپ تو کراچی میں ہیں
  11. جیہ

    سلام کیا ہوا بھائی ۔ انگلی کیسی فریکچر ہو ئی ۔ کہیں بائک سے گرے تو نہیں؟

    سلام کیا ہوا بھائی ۔ انگلی کیسی فریکچر ہو ئی ۔ کہیں بائک سے گرے تو نہیں؟
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    میں صدقے میں وارے جاؤں کیا ہوا مغل بھائی ؟ کیا حرکت کی تھی کہ بھابی نے یہ حال کیا
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    لو جی من چہ گوئم او طنبورہ چہ می گوئی :)
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    گبین ٹھیک ٹھاک ہے سو رہا ہے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    شکریہ زین میں ٹھیک ہوں
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    طریقہ تو یہی ہقنا چاہئے
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم
Top