نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    رہائش اگر سوات کی ہو تو خود ستائش کہاں
  2. جیہ

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    احتجاج احتجاج احتجاج
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    بھوت کو ہم یہاں سوات "بَو"‌کہتے ہیں زین بھائی ۔ کوئٹہ میں کیا کہتے ہیں؟ حسن بھائی مذاق بھی نہیں سمجھتے آپ;)
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ڈالی ڈالی پہ پھول کھلیں جب ہم آئیں جناب ہم آج خود ستائی کے موڈ میں ہیں
  5. جیہ

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    جی آپ سوات آٰئیں
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    خوب سمجھتی ہوں ۔ بہن جی ککہ کر مجھے چڑیل بنا دیا خیر میں ٹھیک ۔ آپ کا بھانجہ بھی ٹھیک مگر حالات از حد خراب ہیں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    خراماں خراماں ہم چلے آئے
  8. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    مارچ میں بتاؤں گی۔ ویسے شمشاد بھائی سمجھ گئے ہوں گے آداب عرض ہے
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    بھوت بھائی سلاما لیکم
  10. جیہ

    کیا آپ گلابی ہونا چاہتے ہیں؟

    تشکر بسیار بابا جانی میں سمجھ رہی تھی کہ میں نے را زید لکھا ہے
  11. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    یہ تو مارچ میں پتہ چلے گا کہ میرا دل کتنا نازک ہے
  12. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    کیا ہورہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے اردو محفل پر پشتو کیوں بولی جا رہی ہے؟
  13. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    ارے فاطمہ ! بتاتی کیوں نہیں کہ آپ بھی میری طرح پشتون ہیں
  14. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    شکریہ زینب ۔ کھانا پینا ضرور ہوگا بلکہ شاندار پارٹی ہوگی بس ذرا طالبان سے نپٹ لوں اور خبر دار اگر چچا غالب کی شان میں گستاخی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔مگر آپ کیوں مجھے تنگ کرتے ہیں آپ کو پتہ نہیں کہ میرا دل بہت نازک ہے
  16. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    محو حیرت ہوں ۔ فارسی چھوڑیں یہ بتائیں کہ پشتو کہاں سے سیکھی؟ بہت بہت بہت شکریہ راجہ صاحب
  17. جیہ

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    تشکر بسیار بابا جانی ۔۔۔ آپ سے ہی سیکھا ہے۔ یاد ہیں نا کتنی بار ڈانٹ پلائی تھی :)
Top