غالب نے کہا تھا
حیران ہوں روؤں دل کو پیٹوں جگر کو میں
میں نے کہا تھا نہ کہ میں غالب کی عاشق ہوں مگر۔۔۔۔ حالات یوں ہو گئے ہیں کہ بقول غالب
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں
بس دعا کریں کہ خوشی عارضی ثابت نہ ہو۔ سراب نہ ہو۔ خوش فہمی نہ بن جائے
غالب کا ایک لطیفہ سنو
غآلب کو آم بہت پسند مگر اس کے دوست کو بالکل پسند نہ تھے۔ ایک دن غالب آم کھا رہے تھے اور چھلکے گلی میں پھینک رہے تھے۔ ایک گدھے نے چھلکے سونکھ کر چھوڑ دئے۔ دوست نے چھوٹ کی۔
مرزا دیکھو گدھے بھی آم...
شمشاد بھائی ٹائپو ہوگی
نئی تصاویر بھی دوں گی
کاکے کو چپ کرنا کیا مشکل ہے۔ بہت آسان ہے۔ اپنی نانی کے ہاں بھیجوا دیتی ہوں ۔ نانی جانے اور کاکا:hypnotized:
بات یہ ہے جناب کہ 1965 تک ہم 15 اگست ہی کو یوم آزادی مناتے تھے۔ 65 کی جنگ کے بعد ایوب خان نے 14 اگست منانا شروع کیا
اور اچھا ہی کیا کیوں کہ میری تاریخ پیدائش بھی 14 اگست ہے:)