نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں نے آج واقعی انٹڑنل ایرر 500 کو مس کیا ۔ بقول غالب رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتۃ سب کیسے ہیں؟
  3. جیہ

    موُڈ ،

    Internal Server Error نے آپ کا موڈ خراب نہیں کیا۔ کمال ہے
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام Internal Server Error علیکم Internal Server Error کیسے Internal Server Error ہیں آپ؟ Internal Server Error میں Internal Server Error بالکل Internal Server Error ٹھیک Internal Server Error ہوں
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ژرندہ پشتو میں پن چکی کو کہتے ہیں ۔ کہاوت ہے۔ " ژرندہ کہ د پلار دا خو پہ وار دا" یعنی چکی اگر باپ کی ہے مگر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑے گا
  6. جیہ

    موُڈ ،

    ارے نہیں۔ وہ تو بچہ ہے۔۔۔۔۔ پالا پالا سا میٹھا میٹھا سا
  7. جیہ

    موُڈ ،

    اچھا اچھا ٹھیک ہے ۔ پشتو میں کہتے ہیں " اگر چور نہیں بھاگتا تو چور کا ساتھی ہی بھاگ جائے"
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم جن جن کے مزاج اچھے نہیں وہ ہاتھ کھڑا کر دے:frustrated:
  9. جیہ

    موُڈ ،

    اب آپ کو کیا پتا ۔۔۔۔۔ بقول غآلب مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
  10. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ارے یہ تو پشتو محاورے کا ترجمہ کیا ہے۔ اور اس میں بری بات کوئی نہیں۔ پشتو میں تو ایسے اور بھی محاورے ہیں جیسے اگر کوئی ملا بہت بڑا عالم ہو تو کہتے ہیں "واللہ کافر ملا ہے، بہت کچھ جانتا ہے ":grin:
  11. جیہ

    موُڈ ،

    ہنس لیں ہنس لیں :(
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    رہے نام اللہ کا۔ آپ کو اب تک ڈھونڈ چکی ہوں۔۔۔۔باقی کی تلاش جاری ہے
  13. جیہ

    اردو دان متوجہ ہوں

    بہت اچھی بات کی آپ نے مغل بھائی۔ اور ماشاء اللہ اچھی معلومات مہیا کی ہیں آپ نے۔ لگتا ہے میری صحبت کا اثر ہے
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ڈھونڈتی رہتی ہوں دوستوں کو محفل پر
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    خیر سے مغٌل بھائی کو آن لائن دیکھ رہی ہوں
  16. جیہ

    موُڈ ،

    کیوں جی آپ کو کیا ہو یا کہ لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں ، بلکہ زمین پر لوٹ‌ پوٹ ہو رہے ہیں؟
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    تو آپ نے لکھ دیا نا ۔۔۔
  18. جیہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج میں نے سوات کا مشہور ساگ "شپیشترے" پکایا ہے اور ساتھ میں مکئی کی روٹی۔ اس ساگ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ جتنا گرم مزا دیتا ہے اتنا ہی ٹھنڈی حالت میں مزیدار ہوتا ہے۔ گرم کرنے کی ضرورت نہیں بس پلیٹ‌میں بغیر گرم کئے ڈالیں اور تناول فرمائیں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ایسی کوئی تھی ہی نہیں
  20. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شمشاد بھائی غالب کا شعر تو صحیح لکھیں یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور
Top