ط کو پس پشت ڈال کر بابا جانی کو سلام کرتی ہوں
بابا جانی میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں۔ بہت دنوں سے آپ کو نہ ای میل بھیجا نہ خیریت دریافت کی شرم سار ہوں ۔ آج موقع نکال کر آپ کو ایل لمبا خط برقی بھیجتی ہوں
سوات کے مقامی اخبار کے ویب سائٹ پر یہ تصویر دیکھ کر ایک عجیب سے کیفیت طاری ہوگئ جس میں غم غصہ ملال، اطمنان، سکون، امید رجائیت کے سارے احساس موجزن ہیں۔ یہ تصویر سوات کے علاقے قمبر کے ایک سکول جسے طالبان اڑا دیا تھا کے ملبے پر بیٹھ کر طالب علم امتحان دے رہے ہیں۔
انشاء اللہ علم کا سفر جاری رہے گا