بھئی میں اتنا لمبا مضمون آن لائن نہیں پڑھ سکتی :)۔ ویسے بھی میں آج کل کلیات پطرس کی جلد اول پڑھ رہی ہوں ، جس میں پطرس کے فن پر ایک اچھا مضمون موجود ہے۔ پطرس ایک شاعر بھی تھے کلیات میں ان کا کلام موجود ہے۔ بعض شعر اچھے ہیں
جی پتا ہے آپ نام فاطمہ ہے۔
یہ نام در اصل بختِ نور جہان ہے۔ ان پڑھ لوگ اس کو بختی نور جان یا جانی کہتے ہیں۔ مطلب ہے اس کا نور جہان مغل ملکہ جیسا نصیب والی
واہ کیا شاٹ مارا ہے۔ بلہ نشتہ کیا عجیب نام ہے جو کہ صرف ملاکنڈ ڈویژن میں رکھا جاتا ہے۔ ایک اور نام " نورے نشتہ" بھی ہے۔ کیاآپ کو پتہ ہے؟
اور ہاں کسی کو یہاں ان ناموں کا مطلب نہیں بتانا:)
جی ہاں یہاں میں نے غآلب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
وہاں پشتو فورم پر مجھ سے لوگ ناراض ہیں کہ میں پشتو کی خدمت نہیں کر رہی ۔ ارے ان کو کیسے سمجھاؤں کہ مجھے نہ اردو آتی ہے اور نہ ہی پشتو:(