نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    اللہ نہ کرے مجھ پر کسی جن کا سایہ ہو۔۔۔۔۔ یہ تو بھائیوں سے ہنسی مذاق ہو رہا ہے;)
  2. جیہ

    موُڈ ،

    یہ اتنی سی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔:( اللہ کہ آپ کا بچہ بھی آپ کے ساتھ یہ سلوک کرے
  3. جیہ

    موُڈ ،

    ۔ بات کسی اور طرف نہ لے جائیں ۔ قصہ یہ یہ کہ میں نے گبین کو پیار سے دونوں ہاتھوں میں اٹھایا ظلم کے بچے نے سارا چہرہ گیلا گر دیا:noxxx:
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ہاہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ میں جلال میں آؤں گی
  5. جیہ

    موُڈ ،

    کسی سے مراد "کوئی بھی۔۔۔۔ بس میرے سامنے ہونا چاہئے
  6. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہے نا۔۔۔۔۔ظالم کا بچہ
  7. جیہ

    اشعار جن میں رخ یار کا ذکر ہو

    کیوں جل گیا نہ، تابِ رخِ یار دیکھ کر جلتا ہوں اپنی طاقتِ دیدار دیکھ کر نظّارے نے بھی کام کِیا واں نقاب کا مستی سے ہر نگہ ترے رخ پر بکھر گئی دونوں شعر غآلب کے ہیں
  8. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں اس وقت دانت پیس رہی ہوں
  9. جیہ

    موُڈ ،

    میرا کسی کا منہ نوچھنے کا موڈ ہے
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    نہ چھیڑ‌ملنگاں نوں
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    شمشاد بھائی آپ سے ہی تو لڑنا ہے
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ارے ارے ارے ۔ مسیحا تو مسئحا ہوتا ہے، ان سے ان بن کیسی
  13. جیہ

    موُڈ ،

    وہ ٹھیک ہے میں نہیں ٹھیک
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کیا بتاؤں بقول غالب ہوں سراپا سازِ آہنگِ شکایت کچھ نہ پوچھ ہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھے
  15. جیہ

    موُڈ ،

    میرا موڈ خراب ہے کچھ تو دے اے فلکِ نا انصاف آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    سب ٹھیک ہے مگر آج دل اداس ہے
Top