نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اور میرے بھی۔۔۔۔ ورنہ یہاں کیسی آتی
  2. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    بری بات فاطمہ بچی نہیں۔ اسے آپ بنا رہے ہیں ;) گبین ٹھیک ہے ابھی سکول سے واپس آ رہا ہوگا:rollingonthefloor:
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    عین ممکن ہے کہ بعد میں ہو
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بھلا چنگا ہے ۔ پر نانی کے ہاں مزے کر رہا ہوگا
  5. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ لو ۔۔۔زید عمر بکر کو فاطمہ کی بڑی فکر ہوتی ہے :tongue:
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    میں ٹھیک ہوں ۔۔اور ایک بات نوٹ کرلیں ۔ گبین ابھی 3 مہینے کا ہے 50 سال کے نہیں جو آپ اتنے ادب سے اس کا پوچھتے ہیں :) ابھی خبر ملی ہے کہ طالبان اور فورسز میں جھڑپ ہوئی ہے کوئی تین جگہوں پر
  7. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہاں نا کون ہیں آپ؟ مجھے تو فاطمہ سے بات کرنی ہے۔ آپ تو قدوسی ہیں;)
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم سلام حالات خراب ہو رہے ہیں پھر سے اور زینب کو کیا ہوا؟
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہائے اللہ اگر آپ سے سامنا ہوگیا میرا تو میری تو خیر نہیں:)
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    نہیں جی سو نہیں رہا میرے نانی کے ہاں ہے اور میں بالکل ٹھیک ہوں ایک بات تو بتائیں ۔ یہ جو آپ ٹپک پڑٹی ہیں تو پاؤں میں موچ نہیں آتا؟
  11. جیہ

    نقلِ مکانی۔ راجندر سنگھ بیدی

    بہت خوب بابا جانی۔ میں نے فائل میں کاپی کیا ہے ، آرام سے پڑھوں گی
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم سلام زینب کیسی ہیں؟ السلام علیکم بابا جانی! آپ کیسے ہیں ؟ آنٹی کیسی ہیں اور باقی سب؟
  13. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    عابد شاید ساقی کا اصل نام ہے شمشاد بھائی
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ط حرف ظ سے پہلے ہوتا ہے یا بعد میں؟
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوچ رہی ہوں کچھ کھا ہی لوں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم فاطمہ اور ساقی! ساقی لئے غالب کا ایک شعر میں اور یوں میکدے سے تشنہ کام آؤوں گر میں نے کی تھی توبہ،ساقی کو کیا ہوا تھا
  18. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کیسی فوج طالوت؟
  19. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    آپ بھی مان جاؤ:)
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    بھائی وعلیکم السلام
Top