نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    اوہو یہ دھاگہ دیر سے دیکھ لیا بہت بہت مبارک ہو نبیل بھائی
  2. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    نیٹ کی سہولت جلد از جلد مہیا کردیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبد اللہ ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔ہر وقت سوتا رہتا ہے یا کھیلتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔میری ناک کے ساتھ:blushing:
  3. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مونچھیں ہیں آپ کی؟ مجھے تو نہیں لگتا
  4. جیہ

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    اچھی غزل ہے مگر کیا کروں غالب نے ذوق بگاڑا ہے یہ شعر خوب ہے ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی نہیں جاتی نظر کی فتنہ سامانی نہیں جاتی
  5. جیہ

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    ان دونوں میں کیا لکھنوی انداز کی دوستی ہے ماشاّ اللہ قبلہ پہلے آپ اجی نہیں صاحب پہلے آپ :grin:
  6. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کمال ہے اتنی بڑی شخصیت آپ کو دکھائی نہیں دے رہی۔ کیسے ہیں آپ ؟ آپ کہاں گم تھے؟ میں نے آپ کو مس کیا مگر جتایا نہیں:battingeyelashes:
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    جناب ہ کا محل نہیں تھا کیسے ہیں آپ؟ اور یہ جو اتوار کو نہیں آتے تو گھر پر کمپیوٹر نہیں کیا؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ثمر بھر آئی مغل معظم میں آگئی ۔۔۔۔کچھ کام تھا کیا؟
  9. جیہ

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    خؤب سمجھتی ہوں کہ آپ کا اشارہ کس کے طرف ہے:(
  10. جیہ

    اللہ کی مار

    میں سمجھی نہیں میاں مغل
  11. جیہ

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    یہ مشتاق لفظ کچھ بے محل سا ہے
  12. جیہ

    اللہ کی مار

    المیہ یہی تو ہے
  13. جیہ

    اللہ کی مار

    بیویاں ہمیشہ ٹھیک ہی کہتی ہیں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ذکر نہ کریں اس بات کا، خوشی میں بھول چوک ہو جاتی ہے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    در اصل بات یہ ہے شمشاد بھائی کہ فہیم کی شادی مسلسل ملتوی ہوتی جا رہی ہے ۔ تو اس وجہ سے چڑچڑے ہو گئے ہیں
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    خیر یہ تو ہوتا رہتا ہے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    چھچھوندر تو نہیں لائی شربت ہی ہے
  18. جیہ

    زینب آپی

    تو لو جناب ۔۔۔۔۔ طبل جنگ بج گیا ۔
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ثمرقند شربت کا بھی موسم آگیا ہے ، خوشی خوشی لے آیئ ہوں
Top