نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    افغانستان کے موضوع پر پشتو کے مشہور شاعر عبد الباری جہانی کا پشتو ناول "قومندان" یعنی کمانڈر بھی اچھی ؂ی یعنی کمانڈر اچھی کاوش ہے۔ جہانی صاحب افغانی بلکہ قندہاری ہیں ملا عمر کے محلے کا۔ سب کچھ ان کا چشم دید ہے
  2. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شکریہ عبد اللہ صاحب
  3. جیہ

    وفات غالب کی خبر

    بہت شکریہ عینین صاحب ۔۔۔۔ میرے لئے کارمد چیز ہے ۔۔۔۔۔ یہ بھی پتہ چلا کہ اس زمانے کی اخباری رپورٹنگ کیسی ہوا کرتی تھی
  4. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فاطمہ زاویہ در اصل پی ٹی وی پروگرام "زاویہ" کی تحریری اور کتابی شکل ہے۔ اگر نصیحتیں سننی ہوں تو یہ کتاب پڑھیں
  5. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ ویڈیو جعلی نہیں ۔۔۔۔۔ میں نے پہلی بار یہ ویڈیو 13 فروری 2009 کو دیکھی تھی۔ والد صاحب نے کوئی 6 مہینے قبل۔ اصل واقعہ بقول والد صاحب جنوری 2008 کو پیش آیا تھا۔ اب جو یہ ویڈیو منظرعام پر لائی گئی ہے تو اس کا اصل مقصد بظاہر سوات امن معاہدے کو سبوتاژ کرنا لگتا ہے۔ جہاں تک کل کی جلسے کی بات ہے ،...
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    طیارہ شکن توپوں کا رخ شمشاد بھائی سے پھیر لیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کتاب کی پروف ریڈٰنگ میں نے کی تھی خاک و خون تو شاید نسیم حجازی کا ناول ہے۔۔۔۔ یہ والی کس موضوع پر ہے؟ بقول غالب اک تیر مرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے اسی موضوع پر ایک کتاب جس کا نام تھا "ابن ماجہ اور علم الحدیث" 3 سال پہلے ہمارے مسجد کے امام صاحب مجھ سے مانگ کر لے گئے تھےاور واپس...
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    بالکل خیریت ہے۔ میں تو اس دھاگے بارے کہہ رہی تھی کہ اب کم لوگ آتے ہیں یہاں
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ذکاوت عقلی کو بروئے کار لاتے سرکار ۔ غلطی مل ہی جاتی
  10. جیہ

    تعارف خرم شہزاد کو پھر سے ویلکم

    چن چن بھیا ۔ دل سے دعائیں ۔ اللہ کرے کہ آپ سفر وسیلہء ظفر ثابت ہو ویسے ابو ظہبی میں کونسی چیز اچھی ملتی ہے؟؟؟؟:);):noxxx::blushing:
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    دل جلانے کی بات کرتے ہو اب یہ مصرع بھی غلط ہے کیا؟
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    حیرت کی بات تو ہے۔۔۔۔ اگر میں غالب کے زمانے میں ہوتی تو پکی عاشق ہوتی اس کی
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    بے چارہ یتیم دھاگہ
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    جائیں جائیں جناب!‌مجھے غآلب کے علاوہ کسی اور شاعر کے اشعار یاد نہیں رہتے
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ٹھیس نہ لگے آبگینوں کو
  16. جیہ

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    یوں کہیں کہ ان کے مشکل تراکیب لیں مگر افسوس غالب کی معنی آفرینی نہ لے سکے ۔ ویسے اصغر کی شاعری اچھی ہے ۔ شاید اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں
  17. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پچھلے ہفتے یہ کتابیں پڑھیں شفیق الرحمان کی مد و جزر ۔افسانوں کا مجموعہ ابن انشا کا سفر نامہ نگری نگری پھرا مسافر
  18. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہیں مونچھوں والی کا جواب تو دیں
  19. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    شاہزادہ تو نہیں بس خان زادہ کہہ لیں
  20. جیہ

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    بالکل ناراضگی کا حق بنتا ہے آپ کا اور میں شرمندہ بھی ہو۔۔۔۔۔:( میں تو انتظار میں تھی کہ کب آپ کے دس ہزار پیغامات پورے ہوں اور میں دھاگہ کھولوں مگر ذہن سے بات ہی اتر گئی ۔ شاید شادی شدہ ہونے کا اثر ہے:)
Top