نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    کون کافر ۔۔۔۔۔ آپ سے اتفاق نہیں کرے گا
  2. جیہ

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    نہیں بھئی جاگ رہی ہوں
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں طوطی بھی نہیں
  4. جیہ

    بہادر شاہ ظفر ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا - بہادر شاہ ظفر

    غزل ۔ بہادر شاہ ظفر غزل بہادر شاہ ظفر ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلا دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سا نہ دوسرا دیکھا ایک دَم پر ہوا نہ باندھ حباب دَم کو دَم بھر یاں ہَوا دیکھا سامنے اس نگاہ...
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ظلم ہے سن رسیدہ کا کم سنوں کو بزرگ کہنا
  6. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بات یہ ہے جناب سب اپنے غرض کے بندے ہیں ، سیاست چمکا رہے ہیں۔ اہلیان سوات کے ساتھ کسی بھی سیاستدان کی کوئی ہمدردی نہیں۔ یہ الطاف، یہ قاضی، یہ نواز یہ مولانا ڈیزل اس وقت کہاں تھے جب سوات کی آدھی آبادی ہجرت کر چکی تھی۔ جو بچےتھے وہ طالبان اور فوجیوں کے رحم و کرم پھر تھے۔ مجھے تو وہ شام نہیں بھولتی...
  7. جیہ

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    میں اس عرصے بچے کو سلا رہی تھی
  8. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں آج لنچ میں کچھ نہیں کھا رہی ۔۔۔شام کو دعوت میں جو جانا ہے:)
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مگر میں طوطا نہیں
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ضرور بھائی کا مراد شام کو گھر آنے سے ہے
  11. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں قتیل غالب کو مس کر رہی ہوں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نقار خانے میں طوطے کی کون سنتا ہے
  13. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی ۔۔۔۔ الطاف بھائی کو بھی اس بات پر خوشی ہوگی کہ ویڈیو اصلی ہے ۔ بیان بازی کا موقع جو ہاتھ آگیا ہے
  14. جیہ

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    اس خاک پائے نے کسی خاکسار کو یاد نہیں کیا تھا بلکہ اس عظیم شخصیت کو یاد کیا تھا جن کے محفل پر آنے سے میری علمیت کا پول کھل گیا تھا:) شکری وارث‌ یعنی کہ وہ واقعی استاد تھے۔ آپ کے وقیع پوسٹ سے میری معلومات میں اضآفہ ہوا
  15. جیہ

    دو پاگل

    گربہ بروز اول کُشتن پر عمل کریں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔۔۔ میں نے بھی کیا تھا:grin:
  16. جیہ

    بیوی کی پٹائی

    پرانا لطیفہ ہے
  17. جیہ

    وفات غالب کی خبر

    کیا بات ہے نبیل بھائی کی۔۔۔۔ ایسی پھلجڑی چھڑ‌دیتے ہیں کہ دل بے اختیار عش عش کر جاتا ہے
  18. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے ان سب باتوں کا پتہ نہیں اور نہ ہی میں سیاسی دھاگوں میں حصہ لیتی ہوں مگر جو معلومات مھے تھیں وہ میں نے یہاں شیئر کئیں۔
  19. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اجی اسے پشتو میں بہت کم لوگوں نے پڑھا ہوگا ،آپ اردو ترجمے کی بات کرتے ہیں:)
  20. جیہ

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    وارث کی رائے زیادہ صائب ہوگی۔ ان سے پوچھتے ہیں
Top