نتائج تلاش

  1. جیہ

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    ذ بات اتنی بھی سچ نہیں کہ بے چارے کو شاعر ہی نہ مانا جائے ‌لگتا ہے دیوان ذوق کی کور چاکلیٹ سے بنی ہے:)
  2. جیہ

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ بحیثیت خاتون یہ میرا پیدائشی حق ہے کہ ٹوہ لگاؤں
  3. جیہ

    موُڈ ،

    نہیں سوات والے ویڈیو کی وجہ سے اپ سیٹ‌ہوں
  4. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہم سوات والوں کو پتہ ہے کہ ہم پر کیا بیتی اور کیا بیت رہی ہے حقیقت یہ ہے کو معاہدے سے پہلے 75 فی صد علاقے پر طالبان کی حکومت تھی اور اب 100 فی صد علاقے پر طالبان جی عملداری ہے
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    صرف 18 گھنٹے
  6. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اب سوات کے عام آدمی احتجاج کرنے لگے ہیں کوئی دس دن پہلے ایک ریسٹورنٹ میں ایک غیر شادی شدہ جوڑے کی موجودگی کے بارے میں طالبان کو اطلاع دی گئی تھی ۔ طالبان اس جوڑے کو بغیر سزا چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے کیوں کہ ان کے خلاف کسی نے بھی کسی غٰیر اخلاقی حرکت کی گواہی نہیں دی
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ فاطمہ جمعرات کو گئی تھی جمعے کو آئی ۔ ایک شادی اٹینڈ کی اور بیک تو دی پولیئن
  8. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بغیر چینی چائے کے ساتھ گرما گرم روٹی۔۔۔ آج کل یہی میرا لنچ ہے
  9. جیہ

    موُڈ ،

    اپ سیٹ ہوں
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اسلام آباد یاترا کے بعد حاضر ہوں السلام علیکم فاطمہ کیسی ہیں آپ؟
  11. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جھوٹ بولتا ہے۔ یہ سوات ہی کا واقعہ ہے ۔۔۔ یہ ویڈیو سوات میں بہ ذریعہ ایس ایم ایس 15 فروری سے گردش کر رہا ہے۔ چلیں مان لیا کہ یہ سوات کا واقعہ نہیں مگر ابھی پچھلے ہفتے جو منگورہ کے چینہ مارکٹ میں سر عام ایک خاتون کو اس وجہ سے پیٹا گیا کہ وہ اپنے سگے بھائی کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھی ۔اور مقامی...
  12. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ناشتہ نہیں کیا تھا نا :(
  13. جیہ

    اللہ کی مار

    وارث جی اس بلاک میں کومنٹس دینا چاہتی تھی مگر ایرر آ رہا ہے۔ طریقہ کیا ہے کومنٹس دینے کا؟
  14. جیہ

    اللہ کی مار

    ہاں واقعی! مزہ تو مجھے بھی آیا ۔ ہمارے ساتھ رہ کر وارث بہت کچھ سیکھ رہے ہیں
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے کے لئے آ جاتے ہیں کس شاعر کا مصرع ہے یہ؟
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    سوچ رہی ہوں کہ آج زینب سے لڑائی مول ہی لوں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    لو جی آپ کا میں نے کیا برا کیا ہے ۔۔۔ جو کوئی ہم سے آپ کے بدلے لا گا ویسے گبین کے نیپی کا خرچہ زیادہ ہی ہو گیا ہے :( 4 مہینے ہوگئے ہیں تو تھوڑی سی ٹھوس غذا دینی شروع کی ہے
  18. جیہ

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    ذوق کے پٹارے میں یہی دو اچھی غزلیں ہیں ۔ ایک یہ اور دوسرے "لائی حیات آئے قضآ لے چلی چلے" والی ۔ سکول کالج میں اتنا سن پڑھ چکے ہیں کہ توبہ۔۔۔۔ ذوق نے البتہ قصیدے اچھے لکھے ہیں وارث ، فرخ اور مغل بھائی کیا کہتے بیچ اس مسئلے کے؟
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اور میں آئی ہوں چکرائی ہوئی
  20. جیہ

    اللہ کی مار

    یہ اہل قلم یہ اہل ہنر دیکھو تو شکیب ان سب کے جگر فاقوں سے ہیں دل مرجھائے ہوئے دلدار کی باتیں کرتے ہیں
Top