یہ لطیفہ میں پہلے بھی پوسٹ کر چکی ہوں کہ۔۔۔۔
ایک ٹریننگ سیشن میں ٹریفک سپاہی سے اس انسٹرکٹر نے پوچھا
اگر کوئی ڈرائیور دوران ڈرائیونگ کھڑکی سے اپنا دایاں ہاتھ باہر نکال اشارہ کرے تو تو اس کا مطلب کیا ہوگا؟
سپاہی نے جواب دیا : وہ دائیں طرف مڑنا چاہتا ہے
انسٹرکٹر نے کہا : جواب درست ہے...