نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ثبوت کے ساتھ بتائیں
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    تو اس کے بعد کیا ہوگا عندلیب جی؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم اس وقت محفل خاموش سی لگ رہی ہے
  4. جیہ

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    بہت بہت مبارک ہو محب
  5. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    تھوڑے دل کی نہیں، نازک دل کی کہیں میں جو کہہ رہی ہوں شکریہ آصٍ صاحب بہت بہت شکریہ خرم۔ اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    تو اب بڑی ہو جائیں نا۔ کب تک بچی رہیں گی؟
  7. جیہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ف ا ر و ق جی۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ شادی خانہ بربادی کا خیال دل سے نکال دیں۔ پہلے کچھ کر کے دکھائیں بعد میں مونچھوں کو تاؤ‌دینا اور ڈنکے کے چوٹ پر شادی کرنا۔۔۔ ویسے آپ کی عمر کیا ہے؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    پہل میں کرتی ہوں لیں جی پہلا اینٹ‌رکھ دیا
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم سلام بگ اینجل میں بھی آئی ہوں
  10. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    قسم لے لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی سر کی;)
  11. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    شکریہ ظہیر بھائی۔ سکول، اللہ کرے ، کہ جاتے دیکھ سکوں اور سب سن لیں۔ گبین کہیں نہیں جاے گا۔۔۔ آپ سب اپنے لئے اپنے اپنے گبینوں کا خود انتظام کرلیں;)
  12. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    بہت بہت شکریہ تعبیر سس
  13. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    بہت خوب صابر صاحب ۔ بیک راوند سے مجھے باہر نکالنا تھا ناں
  14. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    شکریہ احسن صاحب اور محفل پر خوش آمدید
  15. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    بچہ بھی تو لاکھوں میں ایک ہے نا:) محمود بھائی نہیں شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں :(
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    شرمسار ہو جاتی ہوں ان باتوں پر
  17. جیہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اگر آپ اپنے نک میں یہ جدائی ختم کریں تو شاید شادی ہو جائے ۔۔۔۔ یعنی فا ر و ق کی جگہ فاروق کریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ژاژ گوئی ہوگی مگر مجھے لسوڑوں کا ذکر نہیں پسند
Top