فی الحال اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو اس حدیث شریف پر عمل کرنا شروع کردیں جس کا مفہوم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جس نوجوان کو شادی کی ضرورت ہو اور کسی وجہ سے اس کی شادی نہیں ہو پارہی ، اسے چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ روزے رکھا کرے۔۔۔۔۔
ارے واہ اس مصرے کے معنی تو ابھی مجھ پر کھلے ہیں۔۔۔۔ جہاں بازو سمٹتے ہیں، وہیں صیّاد ہوتا ہے۔۔۔ بہت خوب، لا جواب
رشید ندیم صاحب کی غزل پڑھی ہے، اچھی ہے مگر میرے مزاج کی نہیں۔۔ وہی بات کہ میعا ذوق اتنا بگڑ چکا ہے کہ علاجے نیست:)
میں سوچ رہی تھی کہ کئی دنوں سے نیا انتخاب نہیں ملا فرخ کا۔
حسب معمول اچھا انتخاب ہے۔
غزل کےمضمون پرانے مگر انداز دلفریب ہے۔ یو سمجھیں کہ پرانی شراب نئے بوتل میں مل گئی۔ اور مزہ دو آتشہ
مطلع بہت پسند آیا۔