نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    سلام ۔ How is doing my little angel:)
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    شکریہ علی بھائی۔ میں ٹھیک ہوں بس کبھی کبھی خود ترسی کی شکار بن جاتی ہوں شمشاد بھائی میں فرسٹ کلاس اور گبین بھی۔۔۔۔۔ بس اس نے رات بھر سونے نہ دیا۔ اس کو نیند نہیں آ رہی تھی ۔ رات 2 بجے جاکر سو گیا تو صبح 9 تک سوتا ہی رہا
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    شرمندہ تو نہ کریں شمشاد بھائ
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    غریب جیہ سلام کہتی ہے:(
  5. جیہ

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    مصروف تو ضرور ہوں ے مگر مجھے خدشہ ہے کہ مجھ سے ناراض بھی ہیں، کیوں کہ دو دفعہ انہیں آن لائن دیکھا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:brokenheart:
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ذرا مجھ سے اٹک کے پل پر ملاقات کرنا شمشاد بھائی کہ اٹک کے نہ اس پار اور نہ اُس پر کیا کیا ہوتا ہے۔۔۔۔:grin:
  7. جیہ

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    تصویروں کو چھوڑیں پہلے یہ بتائیں کہ یہ فہد بھائی کیوں محفل نہیں آ رہے ہیں ؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میں غلط کہہ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرگز نہیں ، وہ خستہ اور کرارہ اور ہے میرا والا تو بقول غالب غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے ایک خجستہ بھی ہوتا ہے، اس کے معنی خستہ سے الگ ہیں
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    اس کا مطلب ہے، خراب برباد، مضحَمل وغیرہ وغیرہ
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    لیتا، نہ اگر دل تمھیں دیتا کوئی دم چین کرتا، جو نہ مرتا، کوئی دن آہ و فغاں اور
  11. جیہ

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    میں نہیں مانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اتنے ہی پسند ہیں تو خبر کیوں نہیں ہوتی ان کے پروگرام کی:eek:
  12. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں بلہ نشتہ کے التفات کو مس کر رہی ہوں
  13. جیہ

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    یہ لکھنا بھول گئے شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جان بچی سو لاکھوں پائے:)
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام۔ اللہ اللہ
  15. جیہ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    مطلب آپ میری موجودہ عمر سے کہیں آگے نکل نکل چکے ہیں:grin: مگر کتنا ، یہ بھی تو پتا چلے۔ میری عمر تو بقول غالب۔۔۔۔ کردیا "بچے" نے عاجز غالب ننگِ‌ پیری ہے جوانی میری :blushing:
  16. جیہ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    آپ چاہتے ہیں کہ محل کو چھوڑ کر جھونپڑی میں آجاوں؟ چلیں یہ بھی کر لیتے ہیں:)
  17. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    تو پٹھانوں کے سامنے پنجابی کیوں بولتے ہیں آہ؟;)
Top