معاہدہ وعاہدہ کچھ نہیں یہ تو مہلت لینے اور منظم ہونے کے حربے ہیں۔۔۔
اسلام آباد میں ہیں چند قریبی رشتہ دار ، شاید وہاں چلے جائیں۔ بس سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
اوہو موچ کیسی آئی؟ کہیں آپ بھی میری طرح بوکھلائی بوکھلائی تو نہیں چلتی نا۔۔۔۔۔۔ اب کیسی تکلیف؟
اور یہاں کے موسم کا کیا کہنا؟ 3 دن پہلے بارش ہوئی تو ہیٹر چلنے لگے۔ پرسوں اور کل پنکھا لگایا تھا ۔ آج پھر بوندا باندی ہوئی تو موسم پھر خوشگوار