میری لائبریری میں ایک تاریخ بیت المقدس نام کی ایک کتاب موجود ہے، ابھی مہینہ بھر پہلے میں اس کا مطالعہ کر رہی تھی۔ اس کتاب میں بیت المقدس کے تقریبا ہر مقام اور واقعے کا ذکر ہے مگر اس پتھر کا کوئی ذکر نہیں۔
در اصل بعض مخلص مگر نادان مسلمانوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ دین اسلام کی سچائی کو کسی نہ کسی...