نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    شاید آپ مجھے تنگ کر رہے ہیں شمشاد بھائی
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    رہنے دیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا تو مجھے پتہ ہے آپ کے بارے
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ڈر کے مارے اتفاق کرتے ہو نا؟
  4. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    گبین کا نہیں نانی کا دل گبین میں اٹکا رہتا ہے۔ سارا دن ان کے پاس ہوتا ہے شام کو کو بھیجوا دیتی ہیں
  5. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    ہاہاہا۔۔۔۔ فرخ کہیں نظر نہ لگا دینا۔۔۔۔ اور شکریہ
  6. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    شکریہ دوست۔ جب پر نانی کے گھر سے آئے گا تو پیار کرلوں گی۔
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خیر ایسی بھی حیرت زدہ نہیں ہون
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    چلیں فہیم نے کبھی کسی سے اتفاق تو کیا:)
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    زور آپ پر نہ چلے گا ۔۔تو بقول غالب ہمارا بھی تو آخر زور چلتا ہے گریباں پر
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ذکر کسی بھی چیز کا ہو بشرط میں اسے جانتی ہوں موئے لسوڑے نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپس یہ تو میں نے بھی نام لے لیا
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خبردار کرتی ہوں۔ اور یہ آخری وارننگ ہے
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہ جائے۔۔۔۔ خبرادر اگر اس چیز کا نام لکھا تو
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    جناب بھائی جی یہ آپ واضح بات کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔ آپ کے فقرے ۔۔۔۔ بقول شاعر معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا یا بقول غالب مدعا عنقا ہے مرے عالم تقریر کا
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ث لو لات مار کر میں خبردار کرتی ہوں اگر کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا تو مجھ سے برا کوئی نہ ہوگا سمجھے؟/ :mad: مذاق ہے بھئی:)
  15. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    اقتباس ہی کے اندر جوابات ہیں۔ سرخ رنگ میں تو میں منع تھوڑی کیا ہے:grin:
  16. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    یہ غصہ نہیں غصے کی ایکٹنگ ہے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ظلمت کی رات کتنی طویل صبح ضرور ہوتی ہے
  18. جیہ

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    مگر وہ ہیں کہاں؟ ظہیر جی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غالب نے کہا تھا چھوڑیں غالب کو جو کہے کہنے دو مجھے کیا؟
  19. جیہ

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    بہت شکریہ محمد احمد ویسے سوچ رہی ہوں کہ گھر میں تو یہ فارمولا میرے کام کا نہیں تو کیوں نا کہیں جاب کر لوں تاکہ وہاں اس فارمولے سے کام لے سکوں:grin: اور ہاں کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ ایکسل سٹارٹ کرنے پر یہ ایڈ ان خود بخود لوڈ ہو سکے
Top