نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ضرور ۔۔۔۔بلکہ دوڑے گا
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہیں۔۔۔۔۔ یہ بڑا کس کو کہا، ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ سب خیریت سے ہیں فہیم! آپ سناؤ‌کیسی گزر رہی ہے؟ شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    شمشاد بھائی "سلامونہ"
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    سلام کیا ہوتا
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    رہ نہیں سکتے آپ بیچ میں بغیر بولے:nailbiting:
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    دیکھا ہے ہم نے ، بہت سے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں
  8. جیہ

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    یہ پہلی بار پڑھی :( در اصل میرے پاس نسخہء مہر موجود نہیں ہے ۔ نوائے سروش ہے مگر جیسا کہ وارث صاحب نے بتایا کہ اس میں قادر نامہ موجود ہی نہیں ۔
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    حق بات کہوں تو برا مانتے ہیں :(
  10. جیہ

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    یہ مخمصہ تو حل ہو گیا۔ ظفر کی اس غزل کو ظفر ہی کے فرمائش پر ذوق نے مصرعے لگا کرمثلث‌ بنائی تھی۔ دیکھئے محمد حسین آزاد کی "آب حیات" میں تذکرہء ذوق۔۔۔
  11. جیہ

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    بہت خوب وارث ۔ نہایت قابل قدر اور لائق تحسین کارنامہ ہے۔ اس کو دیوان غالب نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ہے ناں؟
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں! لا حول سے تو شیطان بھاگتے ہیں ;)
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم سلام نبیل بھائی ۔ الحمد للہ عبد اللہ ٹھیک ٹھاک ہے۔ انشا ء اللہ امید تو ہے کہ حالات ٹھیک ہوجائیں گے ویسے آپ کو اس دھاگے میں دیکھ کر خوشی ہوئی :)
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    لا حول و لا قوۃ
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم سوات سے آن لائن ہوں۔ 18 کو اسلام آباد سے پشاور اور 20 جولائی کو سوات واپسی مکمل ہو گئی ۔ حالات پر سکون ہیں۔ مگر شہر اب بھی خالی ہے۔ جگہ جگہ ناکے ہیں دن کو کرفیو میں نرمی ہوتی ہے مگر بازار بند ہوتے ہیں۔ فون ، موبائل کام نہیں کر رہے سوائے پی ٹی سی ایل وائرلیس فون کے۔ اسی سے آن لائن ہوں
  16. جیہ

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    اچھا ہے ، بھلا چنگا ہے، میرے پاس ہے اس وقت، ٹائپنگ کرنے نہیں دے رہا :)
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم سلام بھائی۔ آپ کو تو پتا ہوگا ہم نے بھی اوروں کے ساتھ سوات کو چھوڑا تھا۔ دو مہینوں سے یہاں اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ گھر پر کمپیوٹر نہیں ، تو کبھی کبھار نیٹ کیفے آکر محفل میں جھانک لیتی ہوں۔
  18. جیہ

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    شکریہ مغل بھائی ، عابد بھائی۔ مصروفیت کی وجہ سے موقع نہیں ملا نیٹ کیفے آنے کا۔ آج وقت نکال کر آ ہی گئی
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    شاہ صاحب ۔ بھوت سے نہیں بھوتنی سے باتیں ہو رہی ہیں :) کیسے ہیں آپ؟
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    لٹل اینجل میں ٹھیک ہوں ۔ انشاء اللہ 17 جولائی کو واپسی ہوگی۔ سنائیں آپ کیسی ہیں؟
Top