نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    دیکھیں دیکھیں صاحبان، ناراض کرتے ہیں آپ
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    نا نا نا لسوڑوں سے اللہ بچائے
  3. جیہ

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    بھائی سعود ، بھائی مغل ، نوازش ۔ شکریہ۔ کرم۔ مہربانی۔۔۔۔۔ بر سبیل تذکرہ کہا تھا۔۔۔۔۔ مجھے سب سے جو محبت ملی وہ ہی اصل ایوارڈ ہے گبین کو اسلام آباد کی گرمی نے پریشان کر دیا تھا ، کملا گیا تھا۔ اب فارم ہیں آ رہا ہے آہستہ آہستہ
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی۔۔ بقول داغ حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :( :( :( :( :(
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    خیر ہو آپ کی
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہے ہے ہے ۔۔۔۔ کیسی باجی ، کہاں کی باجی ،،،،،،،،،، ابھی میری عمر ہی کیا ہے:mad: الحمد للہ سب ٹھیک ہیں
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    چہ خوب ۔۔۔۔۔۔۔ کہ سعود بھائی سے بات ہو رہی ہے تو ماشاء اللہ آپ امریکہ میں ہیں؟ کیسا لگا گوروں کا دیس؟ ہم 70 دنوں کی جلاوطنی کے بعد 20 جولائی کو سوات واپس آ‌گئے تھے
  9. جیہ

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    سب جیتنے والوں کو تہہ دل سے مبارک باد بھئی ایک ایوارڈ مجھےتو بھی ملنا چاہیے : "وفادارِ محفل" ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مارٹر گولوں کے دھماکوں، کوبرا ہیلی کاپٹرز سے میزائلز کی بارش اور جے تھری گنوں کی تھڑ تھڑاہٹ اور 70 دنوں کی جلاوطنی کے عالم میں بھی محفل پر حاضری دیتی رہی:)
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    لٹل اینجل کیسی ہیں آپ ؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ثبوت میری موجودگی کا یہ تحریر ہے
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    گم گشتہء جنت ارضی کا سلام سب کو پہنچے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    پہلی اچھی خبر ہے آج کی۔
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ربط تو یاد نہیں۔۔۔ انہیں دھاگوں میں لکھا تھا۔۔۔۔ کل تفصیل سے لکھتی ہوں اب تو چلتی ہوں ۔ اللہ حافظ
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ذکر ضروری تھا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بقول شاعر ۔۔۔ عمر کی جان جوان، جوانی کی ہیں یہ جان سولہ سے بیس تک جو بھی ہو سال اچھا ہے اب آئی سمجھ؟
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہاں نا بالی عمریا نکلی جائے
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اس کا دوسرا مصرع ہے یا الہی یہ ماجرا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شمشاد بھائی آپ کا اشارہ جس مشتاق کی طرف ہے۔۔۔۔۔ اسی کی نظر غالب کا یہ شعر جان تجھ پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دعا کیا ہے :blushing:
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کل کچھ لکھا تو تھا ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ کل تفصیل سے کچھ لکھتی ہوں کیوں فاطمہ ناراض ہیں کسی سے؟
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دعائیں پڑھ کر نانی اماں یاد آتی ہے وہ بھی مجھے اسی طرح دعائیں دیتی ہیں :)
Top